کھیل

دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے شکست دے دی

دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے شکست دے دی

لارڈز ٹیسٹ مین انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے شکست دے دی۔ لارڈز ٹیسٹ کے چوتھے دن انگلینڈ نے اپنی دوسری نامکمل اننگ 177 رنز 7 کھلاڑی آوٹ سے شروع کی اور اس کی آخری 3 وکٹیں گزشتہ روز کے اسکور میں 31 رنز کے اضافے سے گر گئیں، یوں انگلینڈ کی پوری ٹیم دوسری اننگ میں 54.2 اوورز… انگلینڈ کی دوسری اننگ کی خاص بات ایسیکس کاونٹی کے 29 سال کے ڈین لارنس کے 70 گیندوں پر بنائے گئے 54 رنز تھے،ٹیسٹ کرکٹ میں ڈین لارنس کی یہ چ...

تفصیل   Sun, 30 Aug 2026 23:10:01
کیریبئن پریمیئر لیگ: صائم ایوب کی دھواں دھار سنچری کی بدولت جمیکا کنگز میچ جیت گیا

کیریبئن پریمیئر لیگ: صائم ایوب کی دھواں دھار سنچری کی بدولت جمیکا کنگز میچ جیت گیا

کیریبئن پریمیئر لیگ 2026 کے 18ویں میچ میں پاکستان کے نوجوان بیٹر صائم ایوب کی شاندار سنچری کی بدولت جمیکا کنگز مین نے سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کو 11 رنز سے شکست دے دی۔ وارنر پارک میں کھیلے گئے میچ میں سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس نے ٹاس جیت کر جمیکا کنگز مین کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ جمیکا کنگز مین نے صائم ایوب کی جارحانہ اننگز کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے۔ صائم ایوب نے شاندار بیٹنگ...

تفصیل   Fri, 28 Aug 2026 23:36:07
لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 290 رنز بناکر آؤٹ

لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 290 رنز بناکر آؤٹ

لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 290 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں بیٹنگ کا آغاز کردیا، شان مسعود اور اذان اویس کریز پر موجود ہیں۔ لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ نے 248 رنز 9 وکٹوں کے ساتھ کھیل کا آغاز کیا، گس آٹکسن 45 رنز بناکر علی عثمان کی گیند پر آؤٹ ہوگئے، جوش ٹونگ 30 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ قبل ازیں میچ کے پہلے روز خراب روشنی کے باعث کھیل ختم کردیا گیا ت...

تفصیل   Fri, 28 Aug 2026 17:31:03
انگلینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان، بابر اعظم کی واپسی متوقع

انگلینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان، بابر اعظم کی واپسی متوقع

انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 27 اگست سے لارڈز میں شروع ہوگا، لندن پہنچنے کے بعد کنڈیشنز کو مدنظر رکھتے ہوئے پلیئنگ الیون کو حتمی شکل دی جائے گی۔ لیڈز ٹیسٹ میں اننگز اور 101 رنز کے بڑے مارجن سے شکست کے بعد ٹیم مینجمنٹ پلیئنگ الیون میں تبدیلیوں پر غور کررہی ہے اور اس حوالے سے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو آرام دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا...

تفصیل   Sun, 23 Aug 2026 15:28:19
کیریبین پریمیئر لیگ؛ شاداب خان کی دھواں دار بیٹنگ، ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز کو 5 وکٹوں سے شکست

کیریبین پریمیئر لیگ؛ شاداب خان کی دھواں دار بیٹنگ، ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز کو 5 وکٹوں سے شکست

کیریبین پریمیئر لیگ (CPL) 2026 میں پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت اینٹیگا اینڈ باربوڈا فالکنز نے ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے۔ کولن منرو نے 33 گیندوں پر 46 اور نکولس پورن نے صرف 17 گیندوں پر 43 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔ فالکنز کی جانب سے راحکیم ...

تفصیل   Sun, 23 Aug 2026 16:46:51
ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات؛ پاکستانی پینل نے بھارتی پینل کو شکست دیدی

ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات؛ پاکستانی پینل نے بھارتی پینل کو شکست دیدی

ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات میں پاکستان کے حمایت یافتہ پینل نے بھارتی حمایت یافتہ پینل کو شکست دے دی۔ پاکستان کے حمایت یافتہ پینلز کے تینوں امیدوار کامیاب ہوئے، اجلاس میں اے سی سی کے دیگر ایجنڈے پر بھی بحث ہوئی۔ بنکاک میں ہونے والے ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ جنرل اجلاس میں اے سی سی بورڈ میں ڈائریکٹرز کی تین نشستوں کے لیے انتخابات ہوئے، جس میں پاکستان اور بھارت کے حمایت یافتہ پینلز آمنے سامنے تھے۔ ذرائع کے مطابق کانٹ...

تفصیل   Sun, 23 Aug 2026 20:10:11
پہلا ٹیسٹ: انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 233 رنز کی برتری حاصل

پہلا ٹیسٹ: انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 233 رنز کی برتری حاصل

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 404 رنز بناکر 233 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ ہیڈنگلے میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ نے 366 رنز 8 وکٹوں کے نقصان پر کھیل کا آغاز کیا تو جوفرا آرچر سمیت ٹیل اینڈرز نے جارحانہ انداز میں کھیلتے ہوئے اسکور 409 رنز تک پہنچا دیا۔ جوفرا آرچر 23 رنز بناکر ناقابل شکست رہے جبکہ جیمی اسمتھ 25 اور جوش ٹنگ 8 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ انگلینڈ کی جانب سے ہیری بروک (91)، جورڈن کاکس (73)، کپتا...

تفصیل   Fri, 21 Aug 2026 19:26:58
انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی

انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی

ہیڈنگلے ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی۔ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں 238 رنز کا خسارہ اتارنے میں بری طرح ناکام رہی اور پوری ٹیم 135 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔  قومی ٹیم کی جانب سے محمد رضوان 41 اور شان مسعود 29 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ عبداللہ شفیق 15، سعود شکیل 14، اذان اویس 9، خرم شہزاد 8، علی عثمان 7، محمد عباس 6، کپتان سلمان آغا 4 اور امام الحق 0...

تفصیل   Fri, 21 Aug 2026 22:44:45
لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم 171 رنز پرآؤٹ

لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم 171 رنز پرآؤٹ

تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کی پہلی اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوگئی اور پوری ٹیم 48.1 اوور میں 171 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ لیڈز میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میں انگلش کپتان جو روٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز اذان اویس اور امام الحق نےکیا لیکن اذان اویس اننگز کی پہلی ہی گیند پر رابنسن کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے جبکہ 6 کے مجموعے پر شان مسعود کو بھی...

تفصیل   Wed, 19 Aug 2026 23:48:34
انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ: بابر اعظم آؤٹ، سلمان علی آغا ٹیم کی قیادت کریں گے

انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ: بابر اعظم آؤٹ، سلمان علی آغا ٹیم کی قیادت کریں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور سٹار بیٹر بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف بدھ سے ہیڈنگلے، لیڈز میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں ان کی جگہ سلمان علی آغا قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے پری میچ پریس کانفرنس میں بابر اعظم کی عدم دستیابی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بابر اعظم کے ہاتھ میں درد ہے اور میڈیکل ٹیم ان کا معائنہ کر رہی ہے۔ سرفراز احمد نے امید ظاہر کی کہ بابر اعظم دوسرے ٹیسٹ...

تفصیل   Tue, 18 Aug 2026 20:17:40
نامور فٹبالر رونالڈو کا ریٹائرمنٹ سے متعلق بڑا اعلان

نامور فٹبالر رونالڈو کا ریٹائرمنٹ سے متعلق بڑا اعلان

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے عندیہ دیا ہے کہ موجودہ سیزن ان کے شاندار کیریئر کا آخری سیزن ثابت ہوسکتا ہے۔ رونالڈو نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ ممکنہ طور پر فٹبال میں ان کا آخری سال ہے اور وہ کھیل کو ایک یادگار ورثے کے ساتھ الوداع کہنا چاہتے ہیں۔ پانچ مرتبہ بیلن ڈی اور جیتنے والے رونالڈو انگلینڈ، اسپین، اٹلی اور سعودی عرب میں لیگ ٹائٹلز اپنے نام کرچکے ہیں جبکہ وہ بین الاقوامی فٹبال میں سب سے زیادہ گول کر...

تفصیل   Mon, 17 Aug 2026 23:48:45
آسٹریلیا کو پہلی بار ٹیسٹ میچ میں بنگلا دیش کے ہاتھوں شکست، نئی تاریخ رقم

آسٹریلیا کو پہلی بار ٹیسٹ میچ میں بنگلا دیش کے ہاتھوں شکست، نئی تاریخ رقم

بنگلا دیش نے آسٹریلیا کو سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخ رقم کر دی۔ ڈارون ٹیسٹ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش نے 57 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔ میزبان ٹیم پہلی اننگز میں 198 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی تھی جس کے جواب میں مہمان ٹیم نے 426 رنز بنا کر 228 رنز کی برتری حاصل کر لی تھی۔ آسٹریلوی ٹیم دوسری اننگز میں 284 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، کیمرون گرین سنچری بھی بنائی تاہم میزبان ٹیم بڑا ہدف د...

تفصیل   Sun, 16 Aug 2026 22:04:28
آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ: اعصام الحق ٹائٹل برقرار رکھنے میں کامیاب، پاکستان نے چار تمغے حاصل کیے

آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ: اعصام الحق ٹائٹل برقرار رکھنے میں کامیاب، پاکستان نے چار تمغے حاصل کیے

پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ میں مکسڈ ڈبلز کا ٹائٹل کامیابی سے برقرار رکھتے ہوئے پاکستان کے لیے تاریخی چار تمغوں کا ایونٹ مکمل کردیا۔ اعصام الحق نے آسٹریا کی نینا ہرمن کے ساتھ جوڑی بنا کر فائنل میں ٹاپ سیڈ پرتگالی جوڑی فریڈ گل اور ریٹا فریٹس کو 6-4، 6-3 سے شکست دی۔ اس کامیابی کے ساتھ پاکستان نے لزبن میں ہونے والی آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹیم اور انفرادی چیمپئن شپ میں مجموع...

تفصیل   Sun, 16 Aug 2026 21:55:15
مچل اسٹارک نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے سب سے کامیاب لیفٹ آرم بولر کا اعزاز حاصل کرلیا

مچل اسٹارک نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے سب سے کامیاب لیفٹ آرم بولر کا اعزاز حاصل کرلیا

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شادمان اسلام کو آؤٹ کرکے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے سب سے کامیاب لیفٹ آرم بولر کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ڈارون میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں مچل اسٹارک نے اننگز کے نویں اوور میں شادمان اسلام کو نیتھن لیون کے ہاتھوں کیچ کرایا۔ اس وکٹ کے ساتھ ہی اسٹارک نے سری لنکا کے سابق اسپنر رنگانا ہیراتھ کی 433 ٹیسٹ وکٹوں کا ریکارڈ پیچھے چھوڑ دیا۔ مچل اسٹارک کی ٹیسٹ ...

تفصیل   Thu, 13 Aug 2026 17:41:31
بابر اعظم کی ویسٹ انڈیز کیخلاف شاندار کارکردگی، ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں دوبارہ ٹاپ 10 میں جگہ بنالی

بابر اعظم کی ویسٹ انڈیز کیخلاف شاندار کارکردگی، ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں دوبارہ ٹاپ 10 میں جگہ بنالی

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف حالیہ ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق بابر اعظم نے دو سال کے عرصے کے بعد آئی سی سی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں دوبارہ ٹاپ 10 میں جگہ بنالی ہے۔ پورٹ آف اسپین ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر دو میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کی تھی۔ بابر اعظم نے میچ کی پہلی اننگز میں 88 رنز جبکہ دوسری اننگز میں ناقابلِ شکست 24 رنز ب...

تفصیل   Wed, 12 Aug 2026 20:21:42
ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز؛ بابر اعظم کی شاندار کارکردگی، اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز؛ بابر اعظم کی شاندار کارکردگی، اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستان کے ٹیسٹ کپتان بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سابق کپتان عمران خان کا تاریخی ریکارڈ برابر کر دیا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف اس سیریز میں کپتان بابر اعظم نے شاندار کارکردگی دکھائی اور 4 اننگز میں 193 رنز بنائے، ان کی اوسط 96.50 رہی، اور وہ سیریز کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر رہے۔ بابر اعظم نے پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 23 رنز بنائے، تاہم دوسری اننگز میں نصف سنچری ...

تفصیل   Thu, 06 Aug 2026 18:59:53
عالمی شہرت یافتہ ریسلر بروک لیسنر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

عالمی شہرت یافتہ ریسلر بروک لیسنر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

عالمی شہرت یافتہ ریسلر اور ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے لیجنڈ بروک لیسنر نے 26 سالہ شاندار کیریئر کے اختتام پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ متعدد بار عالمی چیمپئن رہنے والے لیسنر نے یہ اعلان ڈبلیو ڈبلیو ای کے سال کے دوسرے بڑے ایونٹ سمر سِلیم میں اپنے آخری مقابلے کے بعد کیا۔ بروک لیسنر کا آخری میچ نائجیریا سے تعلق رکھنے والے ابھرتے ہوئے ریسلر اوبا فیمی کے خلاف مشہور ہیل اِن اے سیل (Hell in a Cell) مقابلے م...

تفصیل   Thu, 06 Aug 2026 22:40:08
شاہین آفریدی نے کینڈی رائلز کو دوبارہ جوائن کر لیا۔

شاہین آفریدی نے کینڈی رائلز کو دوبارہ جوائن کر لیا۔

لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) پلے آف سے قبل شاہین آفریدی نے کینڈی رائلز کو دوبارہ جوائن کر لیا۔ پلے آف مرحلے میں شاہین آفریدی کے علاوہ قومی کرکٹ ٹیم کے خوشدل شاہ اورحسن نواز بھی کینڈی رائلز کی نمائندگی کریں گے۔ کینڈی رائلز نے معین علی،صدیق اللہ اٹل اوربرینڈن میک مولن کی جگہ تینوں کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا ہے، لنکا پریمیئر لیگ پلے آف کا آغاز 5 اگست سے کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں ہو گا۔ شاہین آفریدی گزشتہ ...

تفصیل   Wed, 05 Aug 2026 20:04:19
پورٹ آف اسپین ٹیسٹ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی

پورٹ آف اسپین ٹیسٹ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی

پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پورٹ آف اسپین میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز نے اپنی دوسری اننگز 103 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ سے دوبارہ شروع کی۔ تین وکٹیں صرف 14 رنز کے اضافے پر گر گئیں اورویسٹ انڈیز دوسری اننگز میں 117 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ زخمی اوپنر برانڈن کنگ کمر کی تکلیف کے باعث بیٹنگ کے لیے میدان میں نہ آسکے۔ پاکستان کے اسپنرز ساجد خان اور علی عثمان نے 4، 4 وکٹیں حاصل کیں۔...

تفصیل   Wed, 05 Aug 2026 23:22:46
پورٹ آف اسپین ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم387 بنا کر آؤٹ، ویسٹ انڈیز پر 43 رنز کی برتری حاصل کرلی

پورٹ آف اسپین ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم387 بنا کر آؤٹ، ویسٹ انڈیز پر 43 رنز کی برتری حاصل کرلی

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں387 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پورٹ آف اسپین میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے 2 وکٹ پر 266 رنز پر اپنی پہلی اننگز دوبارہ شروع کی۔ کپتان بابر اعظم اور عبداللہ شفیق نے دن کا آغاز کیا تاہم دونوں بیٹرز گزشت روز کی شاندار شراکت کو زیادہ دیر آگے نا بڑھا سکے اور بابر اعظم 147 گیندوں پر 88 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ بابر اعظم کی اننگز میں 10 چوک...

تفصیل   Tue, 04 Aug 2026 20:20:25

موسم

Woodland Heights

33.3c
دھوپ

ہوا میں نمی: 42%

SSWہوا کی سمت / ہوا کی رفتار9.4Kph

  • 34.7c
    13
  • 35.6c
    14
  • 36.3c
    15
  • 36.8c
    16
  • 36.2c
    17
  • 35.1c
    18

مقبول خبریں

مزید خبریں

image title here

Some title