Loading alternative title

ہمارے بارے میں

مبصر اخبار

مبصر اخبار ۔ ایک مقبول عام معلوماتی پورٹل ہے، جس سے روزانہ ایک میلین سے زائد افراد استفادہ کرتے ہیں۔ مبصر اخبار کا انگریزی ایڈیشن اگست 2007 میں شروع کیا گیا جو لاکھوں افراد تک عرب دنیا کی آواز کامیابی سے پہچنا رہا ہے۔

مبصر اخبار سے منسلک اعلیٰ تربیت یافتہ صحافی اورکمال درجے کی تحقیقی صلاحیتوں کے حامل ملٹی میڈیا ماہرین ٹیلی ویژن کی تیز ترین دنیا سے ہم آہنگ خبریں اور عمیق تجرئیے ہمہ وقت زائرین مبصر اخبار۔ نیٹ کی خاطر تیار کرنے میں مصروف عمل ہیں۔

مبصر اخبار ویب سائٹ پرانٹرایکٹیو خبروں اور امیچیور ویڈیوز کا وسیع ذخیرہ موجود ہے۔ نیز مبصر اخبار ٹی وی پر پیش کئے جانے والے متعدد پروگراموں کے مسودے بھی زائرین کی دلچسپی کے لئے موجود ہیں۔ [یہ سہولت فی الوقت صرف عربی زبان میں میسر ہے]۔ موبائل پر تازہ ترین خبروں کے علاوہ زائرین مبصر اخبار ، آر ایس ایس کے ذریعے بھی سائٹ پر اپ لوڈ کی جانے والی خبریں بلا توقف حاصل کر سکتے ہیں۔

رابطہ

ہم آپ کے تبصروں اور تجاویز کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

ادارتی امور سے متعلق استفسار کے لیے برقی پتاcontactus@menaobserver.com

مراسلت کا پتہ:
MENA Observer,
PO Box 44401,
Dubai, United Arab Emirates

Vista Business Centre
50 Salisbury Road
Hounslow, Middlesex
TW4 6JQ, United Kingdom

موسم

Woodland Heights

33.3c
دھوپ

ہوا میں نمی: 42%

SSWہوا کی سمت / ہوا کی رفتار9.4Kph

  • 34.7c
    13
  • 35.6c
    14
  • 36.3c
    15
  • 36.8c
    16
  • 36.2c
    17
  • 35.1c
    18

مقبول خبریں

مزید خبریں

image title here

Some title