قومی-خبریں
سعودی عرب کے لیے برآمدات کو 3 ارب ڈالر تک پہنچایا جائے گا: پاکستان
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان زرعی شعبے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان زرعی اور غذائی تحفظ کی شراکت داری کے فروغ سے متعلق کامیاب مذاکرات ہوئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق دونوں ممالک نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کی سعودی عرب کے لیے برآمدات کو 3 ارب ڈالر تک پہنچایا جائے… مشترکہ اعلامیے کے مطابق سعودی وزیرماحولیات عبدالرحمان اے الفضلی کی قیادت میں سعودی وفد نے پاکستانی کا دورہ کیا، سعودی ...
تفصیل Sun, 30 Aug 2026 23:17:24وزیراعظم نوشتہ دیوار پڑھ لو! مسئلہ حل کرو ورنہ تین ستمبر شٹرڈاون اور پھر لانگ مارچ کی کال دوں گا، حافظ نعیم
سربراہ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نےکہا ہے کہ وزیراعظم نوشتہ دیوار پڑھ لو! مسئلہ حل کرو ورنہ تین ستمبر شٹرڈاون اور پھر لانگ مارچ کی کال دوں گا، ہمارا لانگ مارچ شروع ہوا اور ہم نے اگر حکومت کا تختہ الٹنے کا اعلان کردیا تو سنبھال نہیں سکو گے۔ یہ بات انہوں نے راول پنڈی لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کے جلسے سے خطاب میں کہی۔ انہوں ںے کہا کہ لاہور میں ہی اعلان کیا تھا ہر صورت لیاقت باغ جلسہ کریں گے، اگر جلسہ نہیں ہونے دو ...
تفصیل Sun, 30 Aug 2026 23:05:42سانحہ پمز کی تحقیقاتی رپورٹ کے بعد نئی تعیناتیاں، ڈاکٹر سلمان نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا چارج سنبھال لیا
وفاقی حکومت نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال سانحہ کی تحقیقاتی رپورٹ کے بعد معطل کئے گئے افسران کی جگہ نئی تعیناتیاں کردیں جبکہ ڈاکٹر محمد سلمان نے بھی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا چارج سنبھال لیا۔ جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر نان میڈیکل چودھری وارث علی رضا بھی 120 روز کیلئے معطل کئے گئے ہیں ان کی جگہ ڈاکٹر الطاف… جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر رانا عمران سکندر 120 روز کیل...
تفصیل Sun, 30 Aug 2026 17:23:29وزیراعظم کی سانحہ پمز کے ذمہ داروں کیخلاف فوجداری کارروائی کی منظوری، 8 افراد معطل
سانحہ پمز اسپتال کی تحقیقاتی کمیٹی کی سفارش پر وزیر اعظم نے ذمہ داروں کے خلاف فوری فوجداری کارروائی کی منظوری دیتے ہوئے 8 افراد کی معطلی کا حکم دے دیا۔ وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ واقعے کے ذمہ داران کے خلاف محکمانہ اور فوجداری قوانین کے تحت کارروائی کی جائے۔ عبوری رپورٹ میں پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر… وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پمز آتشزدگی واقعے پر اجلاس میں تحقیقاتی کمیٹی کی عبوری رپورٹ پیش کی گئی، جس ...
تفصیل Sun, 30 Aug 2026 17:03:02فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر خارجہ استنبول پہنچ گئے، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا پہلا اجلاس کل استمبول میں ہوگا
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ میں طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا اجلاس کل استمبول میں ہوگا، جس کے لیے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر استنبول پہنچ گئے۔ استنبول پہنچنے کے بعد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مزار پر حاضری… ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق استنبول میں ہونے والے اجلاس میں دفاعی معاہدے کے خدوخال ...
تفصیل Sun, 30 Aug 2026 20:07:21نوجوان نسل کو حقائق پر مبنی سوچ اپنانے کی ضرورت ہے: فیلڈ مارشل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پروپیگنڈے کے خلاف نوجوانوں کا مثبت اور بامعنی کردار ضروری ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ کی ملاقات ہوئی جس دوران علاقائی و عالمی صورتِ حال اور پاکستان کے سکیورٹی منظر نامے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خطے میں امن و استحکام اور خوشحالی کے فروغ کی کوششوں پر روشنی ڈالی اور نوجوانوں کےلیے تعلیم، ہنر...
تفصیل Fri, 28 Aug 2026 17:28:01ٹیکس چوری، اسمگلنگ اور غیر قانونی کاروبار کے خلاف مؤثر کارروائی مزید تیز کی کی جائے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کی اصلاحات پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا، وزیراعظم کو اجلاس میں پی آر اے ایل (PRAL) کی تنظیم نو پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں ایف بی آر میں جاری اصلاحات، بالخصوص پی آر اے ایل کی تنظیمِ نو، ٹیکس نظام کی ڈیجیٹلائزیشن اور اسمگلنگ… وزیراعظم نے کہا کہ ٹیکس نظام میں اصلاحاتی اقدامات کے نفاذ کو معینہ مدت میں مکمل کی جائے، اصلاحات کا تھرڈ پارٹی آڈٹ یقینی بن...
تفصیل Fri, 28 Aug 2026 17:15:57سعودی وزیر ماحولیات کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمن عبدالمحسن الفدلی نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دونوں برادر ممالک کے درمیان دیرینہ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ...
تفصیل Fri, 28 Aug 2026 18:44:55افغانستان کو یقینی بنانا ہوگا کہ اس کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال نہ ہو: ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ ریاستی سطح پر مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ افغان عبوری حکومت دوحہ فریم ورک سمیت اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرے، افغان سرزمین کو ٹی ٹی پی اور بی ایل اے سمیت پاکستان مخالف عناصر کے استعمال سے روکا جائے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے افغان ترجمان دفتر خارجہ کے پاکستان کی افغانستان میں مداخلت کے الزام کو سختی ...
تفصیل Thu, 27 Aug 2026 18:40:52فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران صدرٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سےنہیں تھا۔ طاہر اندرابی نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران صدرٹرمپ یا امریکا کے نمائندے سے حیثیت سےنہیں تھا، فیلڈ مارشل کا دورہ ایران پاکستان کی جاری سفارتی کوششوں کے تناظر میں تھا، ان کی ایرانی… اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ وزیراعظم بشکیک میں ایس سی او کانفرنس میں شرکت...
تفصیل Thu, 27 Aug 2026 18:29:04پاکستان اور کویت نے دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے لیے پروٹوکول ایگریمنٹ 2026ء پر دستخط کر دیے
پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کا نیا معاہدہ طے پا گیا، پاکستان اور کویت نے دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے لیے پروٹوکول ایگریمنٹ 2026ء پر دستخط کر دیے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ دفاعی تعلقات اور سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا بعدازاں نئے معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ کویت کے وزیر دفاع شیخ عبداللہ علی عبداللہ السلیم الصباح کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کے وفد نے وزارت دفاع راولپنڈی میں وزیر دفاع خوا...
تفصیل Thu, 27 Aug 2026 19:36:29پمز اسپتال سانحہ: قائمہ کمیٹی برائے صحت کا ڈاکٹروں کو معطل اور وفاقی وزیر صحت کو مستعفی ہونے کا مشورہ
پمز اسپتال میں بچوں کی نرسری میں آگ کیسے لگی ؟واقعے کے وقت ڈیوٹی عملہ موجود تھا یا نہیں ؟ غفلت کس کی ؟ ذمہ دارکون ؟ تعین تاحال نہ ہوسکا۔ قائمہ کمیٹی برائے صحت نے اسپتال کے عملے اور انتظامیہ کے جوابات پر عدم اطمینان کا اظہار کیا، واقعےکے وقت ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹرز اور اسٹاف کو معطل کرنے کا مطالبہ کردیا، وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کو بھی اخلاقی طورپر مستعفی ہونے کا مشورہ دیدیا۔ پمز اسپتال کے دورے کے بعد ڈاکٹر مہیش کمار...
تفصیل Thu, 27 Aug 2026 19:18:40پمز اسپتال کے گائنی وارڈ کی نرسری میں آگ لگنے سے 14 نومولود جھلس کر جاں بحق
اسلام آباد کے پمز اسپتال کے گائنی وارڈ کی نرسری میں آگ لگنے سے 14 نومولود جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کے وقت نرسری میں 15 بچے موجود تھے، لیڈی ڈاکٹر صرف ایک بچے کو بچاسکی جب کہ 14 جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ پمز اسپتال کی نرسری میں صبح 6 بج کر 45 منٹ پر ائیرکنڈیشن کمپریسر پھٹنے سے آگ لگی جو بجھادی گئی، کولنگ کا عمل جاری ہے۔ اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کے وقت نرسری میں 1...
تفصیل Thu, 27 Aug 2026 19:14:17فیلڈ مارشل کے دورے کے دوران ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، ہرمز کھولنے پربات چیت
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران مکمل ہوگیا جس میں انہوں نے ایرانی صدر سے سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں اور کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے اور تنازع کے جلد خاتمے کیلئے اقدامات پر جامع تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ ایران مکمل ہوگیا، دورے کے دوران فیلڈ مارشل کے ہمراہ وزیرِداخلہ محسن نقوی ب...
تفصیل Tue, 25 Aug 2026 16:58:24فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایرانی صدر کے درمیان انتہائی مثبت ملاقات ہوئی، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل اور ایرانی صدر کے درمیان انتہائی مثبت ملاقات ہوئی ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایرانی صدر کے درمیان ملاقات انتہائی مثبت اور تعمیری ماحول میں ہوئی۔ دونوں جانب سے ایران امریکا تنازع کے حل، آئندہ کے لائحہ عمل اور خطے میں کشیدگی… سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بتایا کہ پاکستان کی ...
تفصیل Tue, 25 Aug 2026 16:53:34عمران خان کی اسپتال منتقلی سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر اعتراض ختم، نمبر الاٹ
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست پر رجسٹرار سپریم کورٹ کا اعتراض ختم کر دیا گیا۔ درخواست میں عمران خان کو علاج کے لیے شفا اسپتال منتقل کرنے اور ان کے میڈیکل ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ بھی کیا گیا تھا۔ اس حوالے سے گزشتہ روز پی ٹی آئی کے… بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر عمران خان کی بہن عظمیٰ خان نے حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی جس میں وزیراعظم ...
تفصیل Tue, 25 Aug 2026 16:43:43ایران میں ہونے والی ملاقات میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی بحالی اور تنازع کے جامع حل کے لیے اقدامات پر غور کیا گیا: محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جس سے دیرپا امن کی راہ ہموار ہونے کی امید ہے۔ ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ ایران میں ہونے والی ملاقات میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی بحالی اور تنازع کے جامع حل کے لیے اقدامات پر غور کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور میری ایرانی صدر سے انتہائی مثبت اور نتیجہ خیز ملاقات ہوئی جس میں ایران، امریکا تنازع اور مشرق وس...
تفصیل Tue, 25 Aug 2026 21:59:0327 اگست سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی، الرٹ جاری
27 اگست سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی گئی تاہم گرم و مرطوب موسم برقرار رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں 27 اگست سے مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے کہا 27 اگست سے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے، تاہم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تق...
تفصیل Tue, 25 Aug 2026 23:49:14متحدہ اپوزیشن کا مہنگائی، پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ
متحدہ اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹی کے پہلےمشترکہ اجلاس کی اندرونی خبر سامنے آگئی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کےتمام ارکان نے ایوان میں اپوزیشن اتحادکی حمایت کر دی۔ اپوزیشن نے بیروزگاری، مہنگائی، پٹرولیم مصنوعات اور یوٹیلیٹی بلز میں ریلیف کیلئے حکومت کو ٹف ٹاٹم دینے پر اتفاق کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے جے یوآئی کی اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کا خیر مقدم کیا۔ اپوزیشن اتحاد نے پارلیمنٹ میں تمام قومی امور پر متفقہ موقف ...
تفصیل Mon, 24 Aug 2026 23:22:22امریکا اسلام آباد مفاہمتی یاداشت کی پاسداری میں بارہا ناکام رہا، ایرانی سپیکر کی فیلڈ مارشل سے ملاقات میں گفتگو
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی اسپیکر محمد باقرقالیباف کے درمیان ملاقات ہوئی جس دوران ایرانی سپیکر نے کہا کہ امریکہ اسلام آباد مفاہمتی یاداشت کی پاسداری میں بارہا ناکام رہا، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کیلئے کوششیں جاری رکھے گا۔ ایرانی سپیکر باقر قالیباف نے مزید کہا کہ ایران کیلئے واشنگٹن پر عدم اعتماد کی مزید وجوہات پیدا ہوئیں، امریکا سے ذمہ داریاں پوری کرنےکی توقع رکھتےہیں۔ عالمی ...
تفصیل Mon, 24 Aug 2026 23:10:53

























33.3c


