ایشیا کی خبریں
خیبر پختونخوا سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ اور دائمی امن کا قیام مقصد ہے، دہشتگردی سے متاثرہ 12 اضلاع کو دہشتگردوں سے کلیئر کیا جائے گا: وفاقی وزیر۔۔۔
Fri, 16 Oct 2026 14:58:37وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے خیبر پختونخوا میں دہشتگردی پر کنٹرول کے بعد نظام صوبائی حکومت کے حوالے کردیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبے کے لوگوں کی محرومیوں کو دور کرنا....
مصدق ملک کا پاکستان اور جرمنی کے درمیان گرین اسٹارٹ اپس میں تعاون بڑھانے پر زور۔۔۔
Fri, 16 Oct 2026 15:31:59وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے پاکستان اور جرمنی کے درمیان گرین اسٹارٹ اپس، پائیدار جدت اور سائنسی تحقیق کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔ جرمنی کے یومِ اتحاد کے حوالے سے منعقدہ ت....
حالیہ برسوں میں پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، وزیراعظم
Fri, 16 Oct 2026 15:01:58حکومت نے ‘اپنا گھر’ ہاؤسنگ اسکیم کو عام شہریوں کے لیے انتہائی آسان بنا دی
Thu, 15 Oct 2026 22:48:54خیبر پختونخوا
کے پی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں و افسران کے لیے ریلیف پیکج میں بڑے اضافے کا اعلان
Fri, 16 Oct 2026 14:59:00گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کے پی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں و افسران کے لیے ریلیف پیکج میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا۔ گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ دوران ڈیوٹی زخمی اہلکاروں کا پیکج ایک ل....
پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرگئی، 34 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق
Thu, 15 Oct 2026 17:03:37دیر کالونی میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے طلبہ اور اساتذہ ملبے تلے دب گئے، جس کے نتیجے میں 34 بچے و ایک خواتین ٹیچرز جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق دیر کالونی کے علاقے میں واقع الخیر اسکول سسٹم کی....
پشاور: کے پی پولیس کے 54 شہدا کے اہلخانہ میں پلاٹوں کے الاٹمنٹ لیٹرز تقسیم
Wed, 14 Oct 2026 23:06:37خیبر پختونخوا پولیس کے 54 شہدا کے خاندانوں میں پلاٹوں کے الاٹمنٹ لیٹرز تقسیم کیے گئے، جبکہ شہدا پیکج میں اضافے اور پولیس کی تنخواہیں دیگر صوبوں کے برابر کرنے کا اعلان بھی کیا گیا۔ گورنر راج کے پہلے ہی....
پی ٹی آئی حکومت سے بار بار درخواست کی کہ صوبے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کا حصہ بنیں، محسن نقوی
Mon, 12 Oct 2026 16:45:11بلوچستان
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
پاک فضائیہ کا زیر تربیت طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کے قریب زیر تربیت مشاق طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ حادثے میں طیارے کے دونوں پائلٹس نے جامِ شہادت نوش کیا، شہدا میں انسٹرکٹرپائلٹ میجرحسنین شہزاد اور زیرِتربیت پائلٹ کیپٹن عبدالصمد شامل ہیں۔...
پہلا کوارٹر فائنل میچ بارش کے باعث منسوخ، پاکستان ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
Mon, 28 Sep 2026 19:48:45فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے دہشتگردوں کیخلاف آپریشنز، چند روز کے دوران 70 سے زائد دہشتگرد ہلاک
Sun, 27 Sep 2026 16:26:07بلوچستان کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری، سریاب تا کچلاک جناح پیپلز ٹرین چلانے کی تیاری مکمل
Mon, 21 Sep 2026 21:38:06قلات میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بحفاظت بازیاب کرالیے
Sun, 20 Sep 2026 14:54:24دنیا
وائٹ ہاؤس کی نئی پریس سیکرٹری کیٹی زکریا کی قانونی اسناد اور وکالت کے تجربے پر سوالات اٹھ گئے
Thu, 15 Oct 2026 19:57:40وائٹ ہاؤس کی نئی پریس سیکرٹری کیٹی زکریا کی قانونی اسناد اور وکالت کے تجربے پر سوالات اٹھ گئے۔ کیٹی زکریا نے رواں ہفتے کے آغاز پر وائٹ ہاؤس میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں۔ وہ کیرولین لیویٹ کی جگہ مقرر ....
مزیدآبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث ایک کنٹینر جہاز ڈوب گیا؛ پاسدارانِ انقلاب
Wed, 14 Oct 2026 22:37:45سعودی عرب کے کنگ خالد ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع
Mon, 12 Oct 2026 22:36:30ٹرمپ کی خواہش ادھوری رہ گئی، جنوبی افریقہ کی خاتون وکیل ‘ناوی پیلے’ نے نوبل امن انعام جیت لیا
Fri, 09 Oct 2026 19:02:58متفرق
خیبر پختونخوا سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ اور دائمی امن کا قیام مقصد ہے، دہشتگردی سے متاثرہ 12 اضلاع کو دہشتگردوں سے کلیئر کیا جائے گا: وفاقی وزیر
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے خیبر پختونخوا میں دہشتگردی پر کنٹرول کے بعد نظام صوبائی حکومت کے حوالے کردیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبے کے لوگوں کی محرومیوں کو دور کرنا اور ترقیاتی کام کرنےکا روڈمیپ ہے، گورنرکے پی صوبائی حکومت کے اختیارات کا مکمل کنٹرول لے چکے ہیں، خیبر پختونخوا… اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا وزیراعظم نے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دی ہ...
مزید Fri, 16 Oct 2026 14:58:37مصدق ملک کا پاکستان اور جرمنی کے درمیان گرین اسٹارٹ اپس میں تعاون بڑھانے پر زور
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے پاکستان اور جرمنی کے درمیان گرین اسٹارٹ اپس، پائیدار جدت اور سائنسی تحقیق کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔ جرمنی کے یومِ اتحاد کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ پاکستان جرمنی کے جدید تحقیقی اور اختراعی نظام سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ماحول دوست کاروباری منصوبوں کو فروغ دینا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ماحول دوست اور پائیدار کاروبار کے شعبے میں...
مزید Fri, 16 Oct 2026 15:31:59پی ٹی آئی آئینی اور قانونی طریقے سے اپنا کردار ادا کرنے پر رضامند ہوجاتی تو عبوری نظام کی ضرورت ہی پیش نہ آتی: رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اگر مثبت آئینی و قانونی کردار ادا کرے تو مذاکرات پر غور کیا جا سکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اگر اب بھی اپنا آئینی اور قانونی کردار ادا کرنے پر آمادہ ہوجائے تو اس کے بارے میں مزید غور کیا جاسکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے طرزِ عمل سے خود اسی جماعت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان کے و...
مزید Fri, 16 Oct 2026 15:11:38
























11.8c



