موسم

محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے کے بیشتر اضلاع میں 6 سے 7 اکتوبر تک بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اورراولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے جبکہ گوجرانوالہ، سیالکوٹ، لاہور، فیصل آباد، سرگودھا اور ملحقہ علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ بارشوں کے نئے سلسلے ک...

تفصیل   Mon, 05 Oct 2026 19:19:04
محکمہ موسمیات کی کل سے 17 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی کل سے 17 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں کل سے 17 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں جس کے باعث کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، جہلم اور چکوال میں بارش متوقع ہے جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ آزاد کشمیر میں وادی نیلم، مظفرآباد، راولاکوٹ اور دیگر علاقوں میں و...

تفصیل   Fri, 11 Sep 2026 21:40:26
محکمہ موسمیات کی اسلام آباد اور راولپنڈی میں ایک بار پھر موسلادھار بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد اور راولپنڈی میں ایک بار پھر موسلادھار بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد، راولپنڈی اور گرد و نواح میں آئندہ چند گھنٹوں میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے پیشِ نظر محکمہ موسمیات نے عوام کو خبردار کردیا۔ چند گھنٹوں میں اسلام آباد، راولپنڈی، مری اور گلیات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اٹک، چکوال، لیہ، جہلم اورمنڈی بہاؤالدین میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، اس کے علاوہ صوابی، مردان، نوشہرہ، پشاور، ایبٹ آباد میں بھی موسلا دھار بارش ہو...

تفصیل   Fri, 04 Sep 2026 17:46:52
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دن میں موسم گرم رہنے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دن میں موسم گرم رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دن کے وقت موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ آج کم سے کم درجہ حرارت 25ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 84فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت شہر میں مغرب سے 8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔...

تفصیل   Mon, 20 Apr 2026 09:25:30
محکمہ موسمیات کی شدید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

محکمہ موسمیات کی شدید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

سعودی عرب کے محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک کے بیشتر حصوں میں جمعہ تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کے بعد، جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے عوام کے لیے ہنگامی الرٹ جاری کردیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شہری دفاع نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ موسمی صورتحال کے پیش نظر درج ذیل باتوں پر سختی سے عمل کریں۔ موسلادھار بارش کے دوران محفوظ مقامات پر رہیں، سیلابی ریلوں اور وادیوں کے قریب جانے سے گریز کریں، وادیو...

تفصیل   Mon, 20 Apr 2026 13:02:18
بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے بارش کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی۔ وفاقی دارالحکومت میں رات گئے سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، اسلام آباد میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ بارش کے باعث شام اور رات کے اوقات میں وفاقی دارالحکومت کے درجہ حرارت میں کمی ریکارڈکی گئی ہے، صبح کے اوقات میں درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ دن کے اوقات میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے،اس...

تفصیل   Fri, 17 Apr 2026 09:08:55
16 سے 19 اپریل تک بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات

16 سے 19 اپریل تک بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں 16 سے 19 اپریل کے دوران تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 16 اپریل کو ایک مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے شمال مغربی حصوں میں داخل ہوگا جو 19 اپریل تک بالائی علاقوں پر اثر انداز رہے گا۔ اس سسٹم کے زیر اثر خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر م...

تفصیل   Tue, 14 Apr 2026 08:30:14
محکمہ موسمیات کی ایک بار پھر بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی ایک بار پھر بارشوں کی پیشگوئی

این ڈی ایم اے نے 12 اپریل سے 17 اپریل تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ پیشگوئی کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختون خوا، آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلستان میں وقفے وقفے سے بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس نے ایڈوائزری جاری کر دی۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق بارش کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں، رفتار کم رکھیں اور اگلی گاڑی سے فاصلہ زیادہ رکھیں۔ گاڑی کی لائٹس اور وائپر ...

تفصیل   Sun, 12 Apr 2026 16:22:46
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

این ڈی ایم اے (ndma)نے ملک کے مختلف حصوں میں 12 سے 17 اپریل تک بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کردی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق اسلام آباد، مری، راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال اور گجرات میں 13 سے 17 اپریل بارش کا امکان ہے جبکہ سیالکوٹ، لاہور، میانوالی اور منڈی بہاؤالدین میں بھی 13 سے 17 اپریل بارش متوقع ہے۔چترال، دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد اور ہری پور میں بارش کا امکان ہے جبکہ صوابی، چارس...

تفصیل   Sat, 11 Apr 2026 19:07:05
محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 اور کم سے کم 17 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہورمیں بارش کا کوئی امکان نہیں، جبکہ شہر میں 8 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، ہوا میں نمی کا تناسب 54 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فضائی آلودگی کے حوالے سے ...

تفصیل   Fri, 10 Apr 2026 12:26:17
ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارش کی پیشگوئی

ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارش کی پیشگوئی

مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگیا جس کی وجہ سے وادی کوئٹہ اور گردونواح میں ہلکی بارش ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 9 اپریل تک بالائی علاقوں میں برقرار رہنے کی توقع ہے۔ اس دوران اسلام آباد، پنجاب،سندھ،بلوچستان،خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر کے بیشتر مقامات پر بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی،ٹھٹھہ، بدین اور سجاول میں آج ہلکی سے درمیانی بار...

تفصیل   Mon, 06 Apr 2026 08:44:03
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر حصوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم اور سرگودھا میں بارش متوقع ہے، میانوالی، فیصل آباد، جھنگ، خوشاب اور گجرات میں بھی بارش کا امکان ہے۔ گوجرانوالہ، حافظ آباد اور سیالکوٹ ،لاہور، اوکاڑہ، قصور،لیہ اوربھکر میں بھی بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کےبیشتر اضلاع میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنےکی توقع ہے، جبکہ چترال، دیر، سوات،کال...

تفصیل   Sat, 04 Apr 2026 10:05:12
کراچی میں بوندا باندی، تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیشگوئی

کراچی میں بوندا باندی، تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیشگوئی

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں آج ہلکی اور درمیانی شدت کی بارش ریکارڈ کی گئی ہے جس کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ گلشنِ معمار، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، قائد آباد، ملیر اور گردونواح کے دیگر علاقوں میں بارش سے گرمی کی شدت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 23.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ موجودہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ شہر میں ہوا میں نمی کا تنا...

تفصیل   Thu, 02 Apr 2026 08:40:58
کراچی: کل سے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

کراچی: کل سے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کل سے کراچی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش و ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر کے لیے جاری الرٹ میں کہا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج بلوچستان کے جنوب مغربی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے پیش نظر ​آج سے 4 اپریل کے دوران کراچی، جامشورو، دادو، لاڑکانہ اور قمبر شہداد کوٹ میں بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے سکھر، خیرپور، کشمور، جیکب آباد ، مٹیاری ، ​ت...

تفصیل   Wed, 01 Apr 2026 13:08:46
محکمہ موسمیات کی پنجاب بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی پنجاب بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں کل سے شدید بارشوں کا امکان ہے جس کے سبب پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے میں بارش سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ 4 اپریل تک جاری رہے گا۔ راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، جہلم، چکوال، تلہ گنگ، گجرانوالہ میں بارش کا امکان ہے۔ حافظ آباد، وزیر آباد، سرگودھا، میانوالی، شیخوپورہ، گجرات، خوشاب اور منڈی بہا...

تفصیل   Tue, 31 Mar 2026 11:06:35
محکمہ موسمیات کی تیزہواؤں ، گرج چمک کیساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی تیزہواؤں ، گرج چمک کیساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں 01 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور ژالہ باری کی پیشگوئی ہے۔بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بارش اور آندھی کا امکان ہے۔خیبرپختونخوا کے میدانی و پہاڑی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، تیز ہوائیں اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہ...

تفصیل   Mon, 30 Mar 2026 18:04:13
محکمہ موسمیات کی اگلے چند روز مسلسل بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی اگلے چند روز مسلسل بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے بارشوں کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا سسٹم 29 مارچ تک سندھ کے مختلف علاقوں کو متاثر کرسکتا ہے جس کے نتیجے میں کراچی سمیت کئی شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ شہر میں آج کہیں کہیں تیز بارش کی توقع ہے،بارش کے ساتھ گرج چمک اور تیز ہوائیں چلنے کابھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 27 مارچ کو موسم میں عارضی وقفہ متوقع ہے جس کے بعد28 اور 29 مارچ کو ...

تفصیل   Thu, 26 Mar 2026 10:45:45
ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع، الرٹ جاری

ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع، الرٹ جاری

آج سے 30 مارچ کے دوران ملک میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے جس کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سسٹم کے زیراثر بلوچستان، خیبر پختونخوا، پنجاب، سندھ، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں بارش اور فلیش فلڈنگ کا خدشہ ہے۔ ادھر نوشکی شہراورگرد و نواح میں موسلادھاربارش سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔ اس کے علاوہ کراچی میں آج ، کل ، 28 اور 29 مارچ کو بارش کاامکان ہے، بعض علا...

تفصیل   Wed, 25 Mar 2026 10:17:10
محکمہ موسمیات کی ژالہ باری اور موسلا دھار بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی ژالہ باری اور موسلا دھار بارش کی پیشگوئی

شہرِ قائد کراچی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش کا امکان ہے، کچھ علاقوں میں ژالہ باری بھی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بادل برسنے کا قوی امکان ہے۔ شہر کے مختلف حصوں میں نہ صرف موسلا دھار بارش ہو سکتی ہے بلکہ کچھ علاقوں میں ژالہ باری کا بھی امکان موجود ہے۔ موسم کی موجودہ صورتحال کے مطابق شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 88 فیصد تک پہنچ چکا ہے جبکہ ہوائی...

تفصیل   Tue, 24 Mar 2026 15:46:31
بارشوں کا نیا اسپیل؛ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

بارشوں کا نیا اسپیل؛ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے بارشوں کے حوالے سے اہم پیش گوئی کردی۔ لاہور میں افق پر بادلوں کا راج ہے، سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی بھی جاری ہے، ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے خنکی برقرار اور درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22 اور کم سے کم 13 ڈگری رہنے کا… ہوامیں نمی کا تناسب 85 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے اورپانچ کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ محکمہ موسمیات...

تفصیل   Fri, 20 Mar 2026 11:43:31

موسم

Woodland Heights

9.1c
صاف

ہوا میں نمی: 54%

NEہوا کی سمت / ہوا کی رفتار5.4Kph

مزید خبریں

image title here

Some title