تجارت

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری، تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری، تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

 فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید سولہ دن کی توسیع کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تاجروں اور عوام کے مطالبے پرسال 2025-2026 کے سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ واضح رہے کہ تاجر و صنعت کار تنظمیوں اور ٹیکس ماہرین کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ دسمبر 2026 تک بڑھانے کا مط...

تفصیل   Thu, 15 Oct 2026 23:35:59
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 37 ہزار 836 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2572 روپے کم ہوکر 3لاکھ 75 ہزار 373 روپے ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 30 ڈالر کم ہو کر 4153 ڈالر فی اونس ہے۔...

تفصیل   Wed, 14 Oct 2026 22:25:13
بجلی مہنگی کر دی گئی، عوام کی پریشانیوں میں مزید اضافہ

بجلی مہنگی کر دی گئی، عوام کی پریشانیوں میں مزید اضافہ

کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بجلی فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق بجلی 1 روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی۔   نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی اگست کے ایف سی اے کی مد میں ایک ماہ کے لیے مہنگی کی گئی، کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین سے اضافہ اکتوبر کے بلوں میں وصول ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اگست کے ایف سی اے سے صارفین پر 19 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔...

تفصیل   Thu, 08 Oct 2026 18:10:10
آئی ایم ایف اور پاکستان کے مابین اسٹاف لیول معاہدہ طے، 1.2 ارب ڈالر کی منظوری

آئی ایم ایف اور پاکستان کے مابین اسٹاف لیول معاہدہ طے، 1.2 ارب ڈالر کی منظوری

عالمی مالیاتی فنڈ اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت پاکستان کے لیے مجموعی طور پر تقریباً 1.2 ارب ڈالر کی مالی معاونت کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ منظوری کی صورت میں پاکستان کو ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی کے تحت تقریباً ایک ارب ڈالر جبکہ ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فسیلٹی کے تحت تقریباً 21… آئی ایم ایف کے اعلامیے کے مطابق ادارے کے عملے نے پاکستان کے لیے 2026 کا چوتھا مشاورتی جائزہ مکمل کر لیا ہے۔ ...

تفصیل   Thu, 08 Oct 2026 18:27:01
پنشنرز کیلئے نئی سرمایہ کاری اسکیم متعارف

پنشنرز کیلئے نئی سرمایہ کاری اسکیم متعارف

ایس ای سی پی نے والنٹری پنشن اسکیم کے تحت ’پیسو ایکویٹی سب فنڈ‘ متعارف کرادیا ہے، جس کی فراہمی یکم جنوری 2027 سے شروع ہوگی۔ ایس ای سی پی کے مطابق اس اقدام کا مقصد پنشن بچت کنندگان کو اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کا سادہ اور کم لاگت آپشن فراہم کرنا ہے۔ ایس ای سی پی نے بتایا کہ پیسو ایکویٹی سب فنڈ مخصوص مارکیٹ انڈیکس کو ٹریک کرکے کم اخراجات میں سرمایہ کاری کا فائدہ پہنچاتا ہے۔ نیا فنڈ موجودہ ایکویٹی، ڈیٹ اور منی مارکیٹ...

تفصیل   Wed, 07 Oct 2026 22:35:25
سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری، قیمت میں بڑی کمی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری، قیمت میں بڑی کمی

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں کم ہو گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت 31 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 119ڈالر کی سطح پر آگئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کے روز فی تولہ سونے کی قیمت 3ہزار 100روپے کی کمی سے 4لاکھ 34ہزار 436 روپے کی سطح پر آگئی اور فی 10 گرام سونے کی قیمت 2ہزار 658روپے کی کمی سے 3لاکھ 72ہزار 458روپے کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح عالمی مارکیٹ میں ...

تفصیل   Wed, 07 Oct 2026 17:09:00
ایک بار پھر سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک بار پھر سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کی رپورٹ کے مطابق بارہ سو کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 37 ہزار 536 روپے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 75 ہزار 116 روپے ہے۔ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 12 ڈالر اضافے سے 4150 ڈالر فی اونس ہے۔...

تفصیل   Mon, 05 Oct 2026 19:12:34
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ38ہزار636 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت 2ہزار572 روپے کم ہو کر 3لاکھ 76ہزار 59 روپے ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 30 ڈالر کم ہوکر 4161 ڈالر فی اونس ہے۔...

تفصیل   Thu, 01 Oct 2026 19:18:49
سونا کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

سونا کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 4300 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4300 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا4 لاکھ41 ہزار 6 36 روپے ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونےکی قیمت 3686 روپے اضافے سے 3 لاکھ 78 ہزار 631 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں میں سونے کی قیمت 43 ڈالر بڑھ کر 4 ہزار 191 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔...

تفصیل   Wed, 30 Sep 2026 22:31:03
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں کب تک توسیع کردی گئی؟ تفصیل آگئی

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں کب تک توسیع کردی گئی؟ تفصیل آگئی

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔ ایف بی آر اعلامیہ کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبرکردی گئی۔ اس سے قبل ذرائع نے بتایا تھا کہ یکم اکتوبر سے ملک میں لیٹ فائلرکی کیٹگری کومکمل طورپرختم کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق تاخیر سے گوشوارے جمع کروانے پرجرمانہ ایک ہزار روپے سے بڑھا کر 25 ہزار روپے تک ہوگا، لیٹ فائلر اے اوپی کا جرمانہ 10 ہزارکے بجائے 50 ہزارروپے وصول ہوگا جبکہ ک...

تفصیل   Wed, 30 Sep 2026 23:21:02
30 ستمبر کے بعد انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرنے پر بھاری جرمانے لگیں گے

30 ستمبر کے بعد انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرنے پر بھاری جرمانے لگیں گے

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا کل آخری روز ہے جس کے بعد گوشوارے جمع کرانے والوں پربھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ یکم اکتوبرسے ملک میں لیٹ فائلرکی کیٹگری کومکمل طورپرختم کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق تاخیر سے گوشوارے جمع کروانے پرجرمانہ ایک ہزار روپے سے بڑھا کر 25 ہزار روپے تک ہوگا، لیٹ فائلر اے اوپی کا جرمانہ 10 ہزارکے بجائے 50 ہزارروپے وصول ہوگا جبکہ کمپنیوں کے لیے جرمانہ 20 ہزار سے بڑھاکر ایک ل...

تفصیل   Tue, 29 Sep 2026 23:30:07
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، خریداروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، خریداروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 12800 روپے سستا ہوگیا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 38 ہزار 136 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 10973 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد 10 گرام سونا 3 لاکھ 75 ہزار 631 روپے کا ہوگیا۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 325 روپے گر کر 6578 روپے ہوگئی۔ دوسری ج...

تفصیل   Mon, 28 Sep 2026 19:58:23
گھروں میں گیس کی فراہمی کھانا پکانے کے اوقات تک محدود کردی

گھروں میں گیس کی فراہمی کھانا پکانے کے اوقات تک محدود کردی

ملک میں لوڈ مینجم،نٹ کے باعث گھروں میں گیس، کھانا پکانے کے اوقات تک محدود ہوگئی۔ پاکستان کو قطر سے ایل این جی کی سپلائی کے حوالے سے بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے، جس کے باعث گھریلو صارفین کے لیے گیس لوڈ مینجمنٹ شروع کردی گئی ہے۔ حکام نے گھروں میں گیس کی فراہمی کھانا پکانے کے اہم اوقات تک محدود کردی ہے، قطر کی ایل این جی کمپنی قطر گیس کی جانب سے 4 مارچ 2026 کو راس لفان میں ایل این جی پیداواری پلانٹ پر حملے ...

تفصیل   Sun, 27 Sep 2026 21:47:35
انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی اضافہ

انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی اضافہ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ دوسری جانب ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر3 پیسے سستا ہوکر 277 روپے 17 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق کاروباری روز کے اختتام پرامریکی ڈالرکی قدر میں 3 پیسے کی کمی ہوئی، جس کے بعد ڈالر277 روپے 17 پیسے پر بند ہوا۔ کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں معمولی کمی ...

تفصیل   Fri, 25 Sep 2026 19:40:54
وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات، پاکستان کے آئندہ آئی ایم ایف پروگرام جائزے، اصلاحات آگے بڑھانے پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات، پاکستان کے آئندہ آئی ایم ایف پروگرام جائزے، اصلاحات آگے بڑھانے پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کے درمیان ملاقات میں معیشت مستحکم بنانے، پائیدار اور جامع اقتصادی ترقی کیلئے اصلاحات کو آگے بڑھانے کے پختہ عزم کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، مشیر برائے نجک...

تفصیل   Thu, 24 Sep 2026 18:09:21
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

امریکی شرح سود بڑھنے کے اندازوں پر عالمی مارکیٹ میں سونا4 ہزار 300 کی مضبوط سطح سے نیچے آگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکی فی تولہ قیمت 56 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 258 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں بھی فی تولہ سونا 5 ہزار 600 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 48 ہزار 336 روپے ہوگیا ہے۔ 10گرام سونےکی قیمت 4 ہزار 801 روپےکم ہو کر 3 لاکھ 84 ہزار 375 روپے ہوگئی ہے۔...

تفصیل   Thu, 24 Sep 2026 22:37:29
صرف 100 روپے میں 600 روپے کا پیٹرول ڈلوائیں، حکومت کا بڑا اعلان

صرف 100 روپے میں 600 روپے کا پیٹرول ڈلوائیں، حکومت کا بڑا اعلان

وزیراعظم اسکیم کے تحت موٹر سائیکل سواروں کو بڑا ریلیف دیا جارہا ہے ، جس کے تحت 600 کے پٹرول پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے۔ وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے جہلم، سوہاوہ اور دینہ میں مختلف پٹرول پمپس اور ن لیگ کے قائم کردہ رجسٹریشن کیمپس کا تفصیلی دورہ کیا۔ انہوں نے شہریوں کو سستے پٹرول کی فراہمی، رجسٹریشن کے عمل اور ٹوکن کے حصول کا خود جائزہ لیا۔ وزیر مملکت نے 9771 پر میسج کے ذریعے رجسٹریشن اور ٹوک...

تفصیل   Thu, 24 Sep 2026 22:40:28
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا گیا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا گیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سےجاری اعلامیےکے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 21 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 414 روپے 75 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 93 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 390 روپے 12 پیسےفی لیٹر ہوگئی۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 24 ستمبر کیلئے ہوں گی۔ یاد رہےکہ حکو...

تفصیل   Wed, 23 Sep 2026 23:24:00
فرخ قیصر اور آن لائن کاروبار کی طرف ان کا پیشہ ورانہ سفر

فرخ قیصر اور آن لائن کاروبار کی طرف ان کا پیشہ ورانہ سفر

آج کے دور میں کاروبار چلانے کے لیے صرف دکان یا دفتر میں صارفین سے رابطہ کافی نہیں رہا۔ آن لائن تجارت سے وابستہ کاروباری افراد فروخت، رابطے اور کاروبار سے متعلق دیگر معاملات بھی انٹرنیٹ کے ذریعے انجام دیتے ہیں۔ اس شعبے میں کام کرنے والے افراد کے لیے ٹیکنالوجی سے واقفیت بھی مفید ثابت ہو سکتی ہے۔ آن لائن کاروبار میں ویب سائٹس، ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور انٹرنیٹ پر دستیاب مختلف خدمات استعمال کی جاتی ہیں، جس کی وجہ سے کاروبار ...

تفصیل   Tue, 22 Sep 2026 22:29:57
پاکستان معاشی ترقی کی جانب سفر کر رہا ہے، احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا: وزیر خزانہ

پاکستان معاشی ترقی کی جانب سفر کر رہا ہے، احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اب معاشی استحکام سے معاشی ترقی کی جانب سفر کر رہا ہے، ایسے میں احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں مارچ، ہڑتالوں اور دھرنوں کی باتیں سمجھ سے بالا تر ہیں، مارچ، دھرنوں اور ہڑتالوں سے معاشی… میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا کہ زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں...

تفصیل   Sun, 20 Sep 2026 19:24:12

موسم

Woodland Heights

9.1c
صاف

ہوا میں نمی: 54%

NEہوا کی سمت / ہوا کی رفتار5.4Kph

مزید خبریں

image title here

Some title