دنیا

امریکی و اسرائیلی مجرم حکمران صرف ایران کے نہیں پوری مسلم امہ کے دشمن ہیں، ایرانی سپریم لیڈر

امریکی و اسرائیلی مجرم حکمران صرف ایران کے نہیں پوری مسلم امہ کے دشمن ہیں، ایرانی سپریم لیڈر

سوشل میڈیا پر جاری تحریری پیغام میں ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے خلیجی ممالک کے حکمرانوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے حقیقی دشمن کی شناخت کریں اور اس کے منصوبوں کا مقابلہ کریں۔ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ خلیجی حکمران حقیقی دشمن کے منصوبوں کو سمجھیں اور اس کا مقابلہ کریں۔ ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا مزید کہنا تھا کہ مسلمان اتحاد قائم کرتے ہوئے دشمنوں کے خلاف باہمی دفاع اور تعاون بڑھائیں، امریکی اور اسرائیل...

تفصیل   Sun, 30 Aug 2026 17:48:26
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے پہلے وعدے پورے کرنے ہوں گے، ایران کا امریکا کو دو ٹوک پیغام

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے پہلے وعدے پورے کرنے ہوں گے، ایران کا امریکا کو دو ٹوک پیغام

ایران نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت بحال کرنے کے لیے عمان کے ساتھ ایک مفاہمت طے پاگئی ہے، تاہم اس پر عمل درآمد امریکا کی جانب سے اپنے وعدے پورے کرنے سے مشروط ہوگا۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ ایران آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کے معاملے میں جلد بازی نہیں کررہا۔ ان کے… انادولو ایجنسی کے مطابق ایرانی نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقوامی امور کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایران اور عمان کے ...

تفصیل   Sun, 30 Aug 2026 17:33:35
نیپال میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 362 ہوگئی، سیکڑوں افراد لاپتا

نیپال میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 362 ہوگئی، سیکڑوں افراد لاپتا

نیپال میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 362 ہوگئی جب کہ سیکڑوں افراد تاحال لاپتا ہیں۔ نیپال کے ضلع راسووا میں گزشتہ روز اچانک آنے والے سیلابی ریلے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 362 ہوگئی ہے جب کہ 500 سے زائد سیاح لاپتا ہیں جن کی تلاش کے لیے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ نیپال کے سیاحتی حکام کے مطابق لاپتا افراد میں 400 سے زائد غیرملکی بھی شامل ہیں جن میں 142بھارتی، 54 امریکی، 34 آسٹریلوی، 33 برطانوی، 24کینی...

تفصیل   Thu, 27 Aug 2026 23:11:30
امریکا کی ایران پر نئی اقتصادی پابندیوں اور مزید سخت اقدامات کی دھمکی، چین کا شدید ردعمل

امریکا کی ایران پر نئی اقتصادی پابندیوں اور مزید سخت اقدامات کی دھمکی، چین کا شدید ردعمل

چین نے ایران کے خلاف امریکا کی جانب سے نئی اقتصادی پابندیوں اور مزید سخت اقدامات کی دھمکی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیجنگ اپنے قومی اور اقتصادی مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ چین یک طرفہ اور غیر… لن جیان کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا نے ایران پر اقتصادی دباؤ مزید بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ واشنگٹن نے ایران کے...

تفصیل   Tue, 25 Aug 2026 23:40:18
ٹرمپ کا کینیڈا پر جوابی وار، مصنوعات پر ٹیرف بڑھا کر 50 فیصد کرنے کا اعلان

ٹرمپ کا کینیڈا پر جوابی وار، مصنوعات پر ٹیرف بڑھا کر 50 فیصد کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کی گاڑیوں، ٹرکوں، اسپیئر پارٹس اور اسٹیل پر ٹیرف بڑھا کر 50 فیصد کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کینیڈا برسوں سے امریکا کو لوٹتا آ رہا ہے۔ اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی خسارہ 60 ارب ڈالر سے بڑھ گیا ہے۔ یہ صورتحال پائیدار نہیں اور اب مزید نہیں چلے گی۔ یکم جنوری 2027 سے گاڑیوں، ٹرکوں، اسپیئر پارٹس اور اسٹیل پر ٹیرف کی شرح 50 ...

تفصیل   Mon, 24 Aug 2026 19:42:15
مصنوعی ذہانت سے لیس آگ بجھانے والے ڈرونز تیار

مصنوعی ذہانت سے لیس آگ بجھانے والے ڈرونز تیار

امریکا میں جنگلاتی آگ پر قابو پانے کے لیے مصنوعی ذہانت سے لیس خودکار ڈرونز کی آزمائش کی جا رہی ہے، جن کا مقصد آگ پھیلنے سے پہلے ہی اس کی نشاندہی کرکے ابتدائی مرحلے میں بجھانا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا میں محکمہ جنگلات و فائر پروٹیکشن نے حال ہی میں خودکار فائر فائٹنگ ڈرونز کا تجربہ کیا، جبکہ الاسکا میں ایک عالمی مقابلے کے دوران بھی خودکار نظاموں کو ابتدائی درجے کی آگ کا سراغ لگانے اور اسے بجھانے کے لیے آزما...

تفصیل   Mon, 24 Aug 2026 23:27:51
فیلڈمارشل عاصم منیر کا دورہ دونوں ممالک کے باہمی تعلقات اور مشترکہ امور پر توجہ مرکوز رکھے گا، ایران

فیلڈمارشل عاصم منیر کا دورہ دونوں ممالک کے باہمی تعلقات اور مشترکہ امور پر توجہ مرکوز رکھے گا، ایران

ایران نے پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو موجودہ دور کے بہترین مراحل میں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ روابط میں مسلسل بہتری آرہی ہے۔ اسماعیل بقائی نے کہا کہ اس وقت ایران اور پاکستان کے درمیان تعلقات ’’بہترین مراحل میں سے ایک‘‘ سے گزر رہے ہیں۔ ان کے مطابق دونوں ممالک باہمی تعاون… ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ پاکستان کے آرمی چیف کا طے شدہ دورہ ...

تفصیل   Mon, 24 Aug 2026 17:25:06
کینیڈا نے امریکی ٹیرف کے جواب میں جوابی وار کا اعلان کردیا

کینیڈا نے امریکی ٹیرف کے جواب میں جوابی وار کا اعلان کردیا

کینیڈا نے امریکی ٹیرف کے جواب میں جوابی وار کا اعلان کردیا، وزیراعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ 8 ستمبر سے امریکی اسٹیل، الیکٹرانکس اور دیگر مصنوعات پر نئے تجارتی ٹیرف نافذ کیے جائیں گے۔ مارک کارنی کا کہنا تھا کہ تجارت کے معاملے پر امریکا کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں اور کینیڈا اپنے معاشی مفادات کے دفاع… کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے امریکا کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ کینیڈین ورکرز، کسانوں، خاندانوں اور کاروباری ا...

تفصیل   Sun, 23 Aug 2026 14:40:49
امریکا کیلئے چینی تعاون کے بغیر ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنا ممکن نہیں، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

امریکا کیلئے چینی تعاون کے بغیر ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنا ممکن نہیں، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے تجزیے میں کہا ہے کہ ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے کی امریکی کوششیں چین کے تعاون کے بغیر کامیاب ہونا مشکل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق چین ایران کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار اور ایرانی تیل کا اہم ترین خریدار ہے، جس کی وجہ سے واشنگٹن کے لیے بیجنگ کو نظر انداز… رپورٹ کے مطابق چین نے 2025 میں ایران کے ساتھ تقریباً 41.2 ارب ڈالر کی تجارت کی، جبکہ اسی سال چین نے ایران سے تقریباً 31.2 ارب ڈالر ...

تفصیل   Sun, 23 Aug 2026 14:32:44
امریکی اقدامات نے دنیا میں جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی خواہش کو مزید بڑھا دیا ہے: سیکریٹری ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل

امریکی اقدامات نے دنیا میں جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی خواہش کو مزید بڑھا دیا ہے: سیکریٹری ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ امریکی اقدامات نے دنیا میں جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی خواہش کو مزید بڑھا دیا ہے۔ ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں اور پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان اقدامات نے دنیا میں جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی خواہش کو مزید بڑھا دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطاب...

تفصیل   Sun, 23 Aug 2026 20:47:20
دشمن کے کسی بھی حملے کا جواب ’کچل دینے والا اور تباہ کن‘ ہوگا، سربراہ ایرانی افواج

دشمن کے کسی بھی حملے کا جواب ’کچل دینے والا اور تباہ کن‘ ہوگا، سربراہ ایرانی افواج

ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف علی عبداللہی نے دشمن ممالک کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی فوجی خطرے یا غلط اندازے کی صورت میں ایران انتہائی سخت جواب دے گا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق علی عبداللہی نے ایران کے یومِ دفاعی صنعت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ دشمن کی جانب سے روایتی یا جدید نوعیت کے کسی بھی خطرے کا جواب ’کچل دینے والا اور تباہ کن‘ ہوگا۔ ایرانی عسکری سربراہ نے کہا کہ ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ اقدام کے نتائج...

تفصیل   Fri, 21 Aug 2026 19:18:43
امریکی اقتصادی دہشتگردی عالمی معیشت کیلئے خطرہ ہے، ایرانی وزیر خارجہ

امریکی اقتصادی دہشتگردی عالمی معیشت کیلئے خطرہ ہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران کا معاشی گھیراؤ دراصل امریکا کی اقتصادی دہشت گردی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق ایران کے خلاف ’معاشی اعلانِ جنگ‘ کوئی نئی حکمت عملی نہیں بلکہ ایک ایسی پالیسی کا تسلسل ہے جو ماضی میں بھی اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ انہوں نے کہا کہ ناکام… ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کی جان...

تفصیل   Thu, 20 Aug 2026 17:18:18
امریکی فوج کوکسی بھی قسم کی سہولت فراہم کرنا ایران کے خلاف جنگ میں شرکت کے مترادف سمجھاجائے گا: ایران

امریکی فوج کوکسی بھی قسم کی سہولت فراہم کرنا ایران کے خلاف جنگ میں شرکت کے مترادف سمجھاجائے گا: ایران

ایرانی فوج نے کہا ہےکہ امریکا کو حملوں کیلئے سر زمین دینے والے ممالک کوبھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ امریکی فوج کوکسی بھی قسم کی سہولت فراہم کرنا ایران کے خلاف جنگ میں شرکت کے مترادف سمجھا جائے گا۔ ایرانی مسلح افواج کےچیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل علی عبداللہی نے کہا کہ امریکاکو اپنی سرزمین سے ایران پر حملوں کی اجازت دینے والے ممالک کو معلوم ہوناچاہیے کہ ایران سےکوئی چیزپوشیدہ نہیں رہتی۔ انہوں نے کہا کہ امریک...

تفصیل   Wed, 19 Aug 2026 17:41:40
اسرائیل امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر عمل درآمد کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ تھا، عباس عراقچی

اسرائیل امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر عمل درآمد کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ تھا، عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسرائیل پر امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کو ناکام بنانے کی کوششوں کا الزام عائد کیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق عراقچی نے کہا کہ اسرائیل امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر عمل درآمد کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ تھا اور اس نے معاہدے کو ناکام بنانے کی ہر ممکن کوشش کی۔ عراقچی کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے نہ صرف معاہدے کو روکنے کی کوشش کی بلکہ اس پر عمل د...

تفصیل   Tue, 18 Aug 2026 19:07:51
امریکی فوجیوں کو پکڑنے یا مارنے پر 30 ہزار ڈالرز انعام دیے جائیں گے: ایرانی آرمی چیف

امریکی فوجیوں کو پکڑنے یا مارنے پر 30 ہزار ڈالرز انعام دیے جائیں گے: ایرانی آرمی چیف

ایران کی جانب سے امریکی فوجیوں کو ہلاک یا گرفتار کر کے حوالے کرنے والے افراد کے لیے 30 ہزار ڈالرز کے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ دی نیوز انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق ایرانی فوج کے سربراہ امیر حاتمی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بڑی تعداد میں لوگوں کی درخواستوں کے بعد یہ منصوبہ تیار کیا… ایرانی فوج کے سربراہ امیر حاتمی نے کہا ہے کہ اگر یہ کارروائی کسی خاتون کی جانب سے کی گئی تو انعام دُگنا دیا جائے گا۔ دی نیوز انٹرنی...

تفصیل   Mon, 17 Aug 2026 17:53:49
قطر میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کے بعد لاپتا ہونے والے ایرانی فضائیہ کے 3 پائلٹوں کو قطری افواج نے گرفتار کرلیا تھا: ایران کا دعویٰ

قطر میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کے بعد لاپتا ہونے والے ایرانی فضائیہ کے 3 پائلٹوں کو قطری افواج نے گرفتار کرلیا تھا: ایران کا دعویٰ

ایران نے پہلی مرتبہ عوامی سطح پر تصدیق کی ہےکہ 2 مارچ کو قطر میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کے بعد لاپتا ہونے والے ایرانی فضائیہ کے 3 پائلٹوں کو قطری افواج نے گرفتار کرلیا تھا۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی فوج کے ایک عہدیدار نے انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس (آئی سی آر سی) سے مطالبہ کیا… خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کی لاپتا افراد کی تلاش کے لیے قائم کمیٹی کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد ب...

تفصیل   Sun, 16 Aug 2026 16:37:22
امریکا اور اسرائیل کی مکمل شکست اور ہتھیار ڈالنے تک پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی مسلح افواج

امریکا اور اسرائیل کی مکمل شکست اور ہتھیار ڈالنے تک پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی مسلح افواج

ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کا کہنا ہے کہ مزاحمت کی میراث ایران کی نئی نسل میں منتقل ہو گئی ہے، جو دنیا کی طاقتور فوج کے سامنے ڈٹ کر کھڑی رہی۔ انہوں نے کہا کہ امریکا نے خطے پر غلبہ حاصل کرنے کے لیے جارحیت جاری رکھی ہوئی ہے، دشمن کے ہتھیار ڈالنے تک ایران اپنے جائز حقوق کی جدوجہد جاری رکھے گا۔ ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کی مکمل شکست تک پیچھے نہیں ہٹیں گے۔...

تفصیل   Sun, 16 Aug 2026 17:32:21
جنوبی کوریا کی شمالی کوریا کو جنگ باضابطہ ختم کرنے کی تجویز

جنوبی کوریا کی شمالی کوریا کو جنگ باضابطہ ختم کرنے کی تجویز

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کو جنگ باضابطہ ختم کرنے کی تجویز پیش کر دی۔ جنوبی کوریا نے شمالی کوریا سے کہا ہے کہ آئیں ایک دوسرے کو دھمکانے کی خواہشات ترک کریں اور جنگ ختم کریں۔ اس کے علاوہ جنوبی کوریا کی جانب سے سرحدی کشیدگی روکنے کے لیے مربوط سکیورٹی نظام بنانے کی بھی پیشکش کی گئی ہے۔ دوسری جانب امریکی صدرٹرمپ نے بھی اس موقع پر کم جانگ ان کے ساتھ ملاقات کی یادگار تصویر سوشل میڈیا پرشئیرکی۔...

تفصیل   Sun, 16 Aug 2026 17:27:02
ہنگری: پولینڈ کی بس خوفناک حادثے کا شکار، 12 افراد جاں بحق

ہنگری: پولینڈ کی بس خوفناک حادثے کا شکار، 12 افراد جاں بحق

ہنگری میں پولینڈ کی سیاحوں کو لے جانے والی ایک بس رات گئے موٹروے پر حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور کم از کم 10 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق حادثہ اتوار کی صبح مشرقی ہنگری کے علاقے میں واقع قصبے میزُوکیرِشٹیش کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق پولینڈ میں رجسٹرڈ بس ایم تھری موٹروے پر شہر نیرِیگ ہازا کی جانب جارہی تھی کہ اچانک سڑک سے اتر کر ایک گڑھے میں جاگری اور الٹ گئی۔ ہنگری کے وزیر...

تفصیل   Sun, 16 Aug 2026 17:15:43
ایران کے خلاف جنگ میں امریکی اندازے درست ثابت نہیں ہوئے، عباس عراقچی

ایران کے خلاف جنگ میں امریکی اندازے درست ثابت نہیں ہوئے، عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ناقص انٹیلی جنس اور غلط معلومات کی بنیاد پر طویل عرصے سے غلط فیصلے کرتا آ رہا ہے، جبکہ موجودہ ایران جنگ کے حوالے سے بھی امریکی اندازوں کو ناکام قرار دیا ہے۔ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ امریکا نے طویل عرصے سے ناقص انٹیلی جنس کی وجہ سے غلط اندازے لگائے اور فیصلے کیے ہیں۔ ان کے بقول ایران کے خلاف جنگ کے معاملے ...

تفصیل   Thu, 13 Aug 2026 17:15:08

موسم

Woodland Heights

33.3c
دھوپ

ہوا میں نمی: 42%

SSWہوا کی سمت / ہوا کی رفتار9.4Kph

  • 35.6c
    14
  • 36.3c
    15
  • 36.8c
    16
  • 36.2c
    17
  • 35.1c
    18
  • 32.4c
    19

مقبول خبریں

مزید خبریں

image title here

Some title