پنجاب

اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب کے سرکاری اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ پنجاب کے سرکاری اسکولوں کے نئے اوقات کار 16 اکتوبر 2026 سے 31 مارچ 2027 تک نافذ رہیں گے۔ سنگل شفٹ اسکول پیر سے جمعرات صبح 8:45 سے دوپہر 1:30 بجے تک کھلیں گے، سنگل شفٹ اسکولوں میں جمعہ کے روز چھٹی دوپہر 12:30 بجے ہوگی۔ ڈبل شفٹ اسکولوں میں صبح کی شفٹ پیر تا جمعرات صبح 8:45 سے دوپہر 1:15 بجے تک ہوگی جبکہ جمعہ کے روز صبح کی شفٹ 12:30 بجے ختم ہوگی۔ ن...

تفصیل   Wed, 14 Oct 2026 23:10:05
رحمان بابا ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، 30 زخمی

رحمان بابا ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، 30 زخمی

ملتان میں شیر شاہ پل کے قریب کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، پوری ٹرین پٹڑی سے اتر گئی جبکہ چند کوچز الٹ گئیں جس کے نتیجے میں اب تک جاں بحق مسافروں کی تعداد 6 ہوگئی اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثہ صبح تقریباً سوا 5 بجے پیش آیا جس کے… ترجمان نشتر اسپتال کے مطابق ایک زخمی کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 21 مریض زیر علاج ہیں، زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں اور ا...

تفصیل   Tue, 13 Oct 2026 17:04:09
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی عوام کا نہیں 13سالہ نااہلی کا قصور ہے، مریم نواز

خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی عوام کا نہیں 13سالہ نااہلی کا قصور ہے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی عوام کا نہیں 13سالہ نااہلی کا قصور ہے۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کو 13سال صرف دھرنا انتشار گالم گلوچ اور سستے ٹرینڈز ملے، آج اگر خیبر پختونخوا گورنر راج اور ایمر جنسی کی باتیں سن رہا ہے تو یہ عوام کا نہیں 13سالہ نااہلی کا قصور ہے، خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہن...

تفصیل   Mon, 12 Oct 2026 22:42:01
مری میں اسکول کے بچوں کو لے جانے والی وین حادثے کا شکار، گاڑی میں آگ لگنے سے 10 بچے جھلس کر زخمی

مری میں اسکول کے بچوں کو لے جانے والی وین حادثے کا شکار، گاڑی میں آگ لگنے سے 10 بچے جھلس کر زخمی

اسکول کے بچوں کو لے جانے والی وین حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 10 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق مری میں لوئر موہڑا بڑاہوترکے قریب اسکول وین بے قابو ہوکر سڑک سے نیچےجاگری جس کے بعد وین میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ گاڑی میں پرائیویٹ اور سرکاری اسکول کے بچے سوار تھے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر تمام بچوں کو نکال لیا، زخمی بچوں کو فوری طبی امدادکے بعد سول اسپت...

تفصیل   Tue, 29 Sep 2026 22:55:40
27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسزکی بندش کی درخواست

27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسزکی بندش کی درخواست

پنجاب حکومت نے وفاق سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسزکی بندش اور سگنل کمزورکرنےکی درخواست کردی۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی حکومت کوخط لکھ کر 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسز کی بندش اور اسے ڈاؤن گریڈکرنےکی درخواست کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ حکومت نے ضلع اٹک اور راولپنڈی کے مخصوص علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ بندش کی درخواست بھی کی ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے درخواست امن وامان کی متوقع صورتحال کے پیش...

تفصیل   Wed, 23 Sep 2026 23:13:23
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بڑا اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بڑا اضافہ

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مسلسل بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے کرایوں میں بھی بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل دیا۔  ویڈیو پیغام میں ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ ہم 7 فیصد گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے بڑھانے کا اعلان کرتے ہیں کیونکہ گزشتہ 7روز کے دوران ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 26روپے 88 پیس...

تفصیل   Fri, 18 Sep 2026 20:36:34
سینئر پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر گرفتار

سینئر پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع نے کہا کہ حماد اظہر کو ملتان سے گرفتار کر کے لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا کہ حماد اظہر 9 مئی کے واقعات میں مختلف مقدمات میں ملوث ہیں، حماد اطہر 9 مئی 2023 سے اشتہاری تھے۔ پولیس ذرائع نے کہا کہ حماد اظہر کو آر اے بازار کے قریب سے حراست میں لیاگیا، حماد اظہر کو انکے قریبی دوست کے گھر سے حر...

تفصیل   Mon, 07 Sep 2026 00:02:41
حماد اظہر کا 20 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، پولیس کے حوالے

حماد اظہر کا 20 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، پولیس کے حوالے

انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کا 20 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں پولیس کے حوالے کر دیا۔ انویسٹی گیشن پولیس نے عدالت میں مزید بتایا کہ حماد اظہر سے تفتیش مکمل کرنے کے بعد مقدمات کے چالان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیے… ترجمان انویسٹی گیشن پولیس کے مطابق سابق وفاقی وزیر حماد اظہر 18 مقدمات میں مطلوب تھے، پولیس نے عدالت کو بتایا کہ وہ ...

تفصیل   Mon, 07 Sep 2026 17:16:59
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے حکومتی وفد کی ملاقات، پیٹرولیم لیوی سے متعلق مذاکرات کے لیے ٹیمیں تشکیل

امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے حکومتی وفد کی ملاقات، پیٹرولیم لیوی سے متعلق مذاکرات کے لیے ٹیمیں تشکیل

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنے ختم کروانے کے لیے حکومتی وفد نے احسن اقبال کی سربراہی میں امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کی، جس کے بعد دونوں طرف سے مذاکرات کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ اس موقع پر رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ حافظ نعیم الرحمان نے بتایا ہے ان کے… حکومتی وفد نے منصورہ لاہور میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔ حکومت کی مذاکراتی ٹیم میں وفاقی وزیر احسن اقبال، رانا ث...

تفصیل   Thu, 03 Sep 2026 19:49:45
ڈاکٹروں نے 5 سالہ بچے کا کٹا ہوا ہاتھ سرجری کرکے دوبارہ جوڑ دیا

ڈاکٹروں نے 5 سالہ بچے کا کٹا ہوا ہاتھ سرجری کرکے دوبارہ جوڑ دیا

راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں کٹے ہوئے عضو کو دوبارہ جوڑنے کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔ اسپتال کے ڈاکٹروں نے 5 سالہ بچے کا کٹا ہوا ہاتھ دوبارہ جوڑ دیا۔ جہلم سے تعلق رکھنے والے 5 سالہ بچے کا ہاتھ ٹوکے کے وار سے مکمل طور پر کٹ گیا تھا۔ ہولی فلمی اسپتال کے ڈاکٹر طیب اور ڈاکٹر امبرین کی سربراہی میں طبی ٹیم نے ہاتھ کو دوبارہ جوڑنے کی کامیاب سرجری کی۔ ڈاکٹروں نے بتایا کہ مائیکرو ویسکیولرسرجری کے ذریعے خون کی شریانیں ا...

تفصیل   Sun, 30 Aug 2026 19:57:52
5 ستمبر تک موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

5 ستمبر تک موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے مون سون بارشوں کے 8 ویں اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق 29 اگست سے 5 ستمبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی، مری، گلیات، جہلم، چکوال، اٹک، سیالکوٹ اور منڈی بہاؤالدین میں بارش کا امکان ہے، جبکہ گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد، لاہور، قصور اور اوکاڑہ بھی بارش سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ یکم سے 5 ستمبر ک...

تفصیل   Fri, 28 Aug 2026 19:51:06
حکومت نے 4 اگست کو تعطیل کا اعلان کردیا

حکومت نے 4 اگست کو تعطیل کا اعلان کردیا

پنجاب حکومت نے 4 اگست کو لاہور میں داتا گنج بخش کے سالانہ عرس کے موقع پر مقامی تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں ضلعی دفاتر اور ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کے ماتحت تمام سرکاری ادارے 4 اگست کو بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ پنجاب سول سیکرٹریٹ اور دیگر صوبائی سرکاری اداروں پر اس مقامی تعطیل کا اطلاق نہیں ہوگا اور وہ معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔  ...

تفصیل   Mon, 03 Aug 2026 20:19:59
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق ہو گئے

لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق ہو گئے

لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق باغبانپورہ سکھ نہر کے قریب مکان کی چھت گرانے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جان کی بازی ہار گئےجبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو طبی علاج کے لیے فوری قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے اور ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں چھت گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہارکرتے ہو...

تفصیل   Thu, 30 Jul 2026 16:43:45
تعلیمی ادارے 24 اگست کے بجائے 3 اگست سے کھولنے کی اجازت دے، نجی اسکولوں کا حکومت سے مطالبہ

تعلیمی ادارے 24 اگست کے بجائے 3 اگست سے کھولنے کی اجازت دے، نجی اسکولوں کا حکومت سے مطالبہ

نجی اسکولوں کی نمائندہ تنظیم نے پنجاب حکومت سے تعلیمی ادارے 24 اگست کے بجائے 3 اگست 2026 سے کھولنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ پرائیویٹ اسکول سلوشنز آف پاکستان کے صدر ملک عبدالصمد کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں نجی تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل، حکومتی پالیسیوں اور تعلیمی سرگرمیوں کے تسلسل پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے شرکاء کا کہنا تھا کہ اسکول جلد کھولنے سے طلبہ کے تعلیمی نقصان کا ازالہ ہوگا اور نصاب بروقت مکمل کرنے ...

تفصیل   Wed, 29 Jul 2026 18:00:40
اورنج ٹرین، اسپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم

اورنج ٹرین، اسپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم

انچارج ماس ٹرانزٹ اتھارٹی عزیر شاہ کا کہنا ہے کہ اورنج ٹرین، اسپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم کردیا گیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے انچارج عزیر شاہ نے بتایا کہ پرانے کارڈز میں موجود بیلنس واپس نہیں کیا جائے گا، مسافر ٹی کیش کارڈ، موبائل ایپ اور اے ٹی ایم کارڈ ٹرانسپورٹ کے لیے استعمال کر سکیں گے۔ انھوں نے بتایا کہ پرانے کارڈ واپس کر کے صرف 130 روپے سکیورٹی کی رقم ملے گی، تمام مسافر اپنا...

تفصیل   Sun, 26 Jul 2026 18:17:30
ٹانک میں فتنہ الخوارج کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 15 جوان شہید، 12خوارج ہلاک

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 15 جوان شہید، 12خوارج ہلاک

فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے ٹانک میں پولیس چیک پوسٹ پر بزدلانہ حملہ کیا جس کے نتیجے میں وطن کے 15 بہادر سپوت شہید ہوئے جبکہ جوابی کارروائی میں 12 دہشتگرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جوانوں نےغیرمعمولی جرات، پیشہ ورانہ مہارت سے فرار ہونے والے12خوارج کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فتنہ الخوارج کےدہشتگردوں نے ٹانک میں پولیس چیک پوسٹ پر بزدلانہ حملہ کیا تاہم سکیورٹی فورسزکی بروقت اور مؤثر کارروائی نےدہشتگردو...

تفصیل   Fri, 24 Jul 2026 20:41:16
مری میں سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار، 10 سیاح جاں بحق

مری میں سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار، 10 سیاح جاں بحق

مری میں سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 10 سیاح جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ مسافر وین میں سوار 23 افراد کا تعلق ملتان سے تھا، مسافر رات 2 بجے ملتان سے مری کے سفر پر نکلے تھے، گاڑی اوور اسپیڈ ہونے کے باعث سائیڈ دیوار سے جاٹکرائی جس سے گاڑی… ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کے مطابق مری ایکسپریس وے پر کھجٹ کے مقام پر سیاحوں کی وین حادثے کا شکار ہوگئی جس میں اب تک10 افراد کے جاں ب...

تفصیل   Wed, 10 Jun 2026 15:29:47
شہریوں کیلئے اچھی خبر، کاروباری اوقات کی رات 8 بجے تک بند کرنے کی پابندی ختم

شہریوں کیلئے اچھی خبر، کاروباری اوقات کی رات 8 بجے تک بند کرنے کی پابندی ختم

پنجاب بھر میں یکم جون تک کاروباری اوقات کی رات 8 بجے تک پابندی ختم کردی گئی۔ پنجاب حکومت نے یکم جون تک کاروباری اوقات میں نرمی کردی، کاروباری اوقات کی رات 8 بجے تک پابندی ختم کردی گئی، فیصلےکا اطلاق صوبے بھر کی مارکیٹوں، شاپنگ مالز، ہوٹلز، کھانے پینے کی دکانوں اور ریسٹورنٹس پر ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ علی اعجاز نے بتایاکہ آج سے مارکیٹوں کی 8 بجے تک بندش کی پابندی نہیں ہوگی، تاجروں کو ریلف فراہم کرناحکومت کی تر...

تفصیل   Fri, 15 May 2026 23:56:14
حکومت کا اسکولوں میں موسم گرما کی طویل تعطیلات کا اعلان

حکومت کا اسکولوں میں موسم گرما کی طویل تعطیلات کا اعلان

پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ یہ اعلان وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سماجی رابطے کی ایک ویب سائٹ پر جاری اپنی ایک پوسٹ میں کیا۔ صوبائی وزیرتعلیم نے کہا کہ پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیاں 22مئی سے شروع ہوںگی، انشاء اللہ 24اگست کو اسکول دوبارہ کھلیں گے۔...

تفصیل   Mon, 11 May 2026 19:03:06
محکمہ موسمیات کی پبجاب کے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی پبجاب کے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج شام سے 12 مئی تک گردوغبار، آندھی اور بارش کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب نے گردوغبار، آندھی اور بارشوں سے متعلق الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، جہلم، چکوال، گجرانوالہ، سرگودھا، میانوالی، شیخوپورہ، گجرات، خوشاب اور منڈی بہاالدین میں بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ لاہور، سیالکوٹ، نارووال، فیصل آباد، جھنگ اور ڈیرہ غازی خان اور گردونواح میں بارش کا ...

تفصیل   Sun, 10 May 2026 15:18:47

موسم

Woodland Heights

9.1c
صاف

ہوا میں نمی: 54%

NEہوا کی سمت / ہوا کی رفتار5.4Kph

مزید خبریں

image title here

Some title