سندھ

عدالت کا نجی اسکولوں کو جون جولائی کی فیس ایک ساتھ وصول نہ کرنے کا حکم

عدالت کا نجی اسکولوں کو جون جولائی کی فیس ایک ساتھ وصول نہ کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے نجی اسکولوں کو چھٹیوں کی فیس وصولی کا نوٹس مئی میں جاری کرنے کی ہدایت کردی۔ جون، جولائی کی فیس،کتابیں اور یونیفارم کی خریداری کے خلاف درخواست پر سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی، جس دوران سرکاری وکیل اور نجی اسکول کے ڈائریکٹوریٹ کا نمائندہ عدالت میں پیش ہوا۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ فیس وصولی کے لیے ایک ساتھ 2،2 واؤچر تھما دیئے جاتے ہیں، چھٹیوں میں اسکول کی طرف کوئی سرگرمی نہیں ہوتی، اس لیے فیس وصو...

تفصیل   Mon, 12 Oct 2026 22:06:07
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ نہیں چاہتے، یہ آخری آپشن ہونا چاہیے، بلاول بھٹو

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ نہیں چاہتے، یہ آخری آپشن ہونا چاہیے، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سکیورٹی و کشیدہ سیاسی صورت حال کے تناظر میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ کی خبروں کے پیش نظر دعویٰ کیا ہے کہ ان کی جماعت نے صوبے میں گورنر راج لگنے سے روکا۔ بلاول بھٹو نے تحریک انصاف کو مشورہ دیا ہے کہ وہ انتہا پسندی کی سیاست چھوڑ… کراچی میں اسپورٹس کمپلیکس کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وہ کراچی میں ایک اور...

تفصیل   Fri, 09 Oct 2026 23:13:44
یہ منطق سمجھ نہیں آتی کہ سسٹم ناکام ہوگیا تو نئے صوبے بنائیں، اسلام آباد ناکام ہو چکا ہے تو اسے تھر کے حوالے کر دیں: بلاول بھٹو

یہ منطق سمجھ نہیں آتی کہ سسٹم ناکام ہوگیا تو نئے صوبے بنائیں، اسلام آباد ناکام ہو چکا ہے تو اسے تھر کے حوالے کر دیں: بلاول بھٹو

چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے جو تبدیلی تھر میں دیکھی ہے وہ پورے پاکستان میں نظر نہیں آتی، اگر اسلام آباد ناکام ہو گیا تو اسے تھر والوں کے حوالے کر دیں۔ یہ منطق سمجھ نہیں آتی کہ سسٹم ناکام ہوگیا تو نئے صوبے بنائیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں کو تھر کی ترقی ہضم نہیں… تھرکول فیز تھری کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا اسلام آباد کے ماہرین کہتے تھے کہ تھرکا کوئلہ بے...

تفصیل   Mon, 05 Oct 2026 17:11:43
ملازمت کیلئے بلائی گئی 50 سے زائد خواتین کے موبائل ایونٹ آرگنائزر لیکر فرار

ملازمت کیلئے بلائی گئی 50 سے زائد خواتین کے موبائل ایونٹ آرگنائزر لیکر فرار

کراچی میں موبائل فون چوری کرکے فرار ہونے کی انوکھی واردات ہوئی جس میں ایونٹ آرگنائزر ملازمت کے لیے بلائی گئی 50 سے زائد خواتین کے درجنوں موبائل فونز لے کر فرار ہوگیا۔ گڈاپ سٹی کے علاقے میں قائم فارم ہاؤس پر ملازمت کے لیے بلائی گئی 50 سے زائد خواتین اپنے موبائل فونز سے محروم ہوگئیں۔ اس حوالے سے فارم ہاؤس کے منیجر اشعر انصاری نے ویڈیو بیان میں بتایا کہ میرے فارم ہاؤس پر ایک بکنگ ہوئی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ کو ...

تفصیل   Thu, 01 Oct 2026 23:24:46
پیر علی محمد کا کارکنوں کو اتحاد کا پیغام

پیر علی محمد کا کارکنوں کو اتحاد کا پیغام

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل (PML-F) کے رہنما پیر علی محمد نے پارٹی کارکنوں پر زور دیا ہے کہ وہ باہمی اتحاد، نظم و ضبط اور مسلسل رابطے کے ذریعے تنظیم کو نچلی سطح پر مزید مضبوط بنانے پر توجہ دیں۔ 2003 میں کراچی میں پیدا ہونے والے پیر علی محمد پارٹی کارکنوں کے ساتھ رابطے اور تنظیمی سرگرمیوں میں شرکت کے حوالے سے متحرک ہیں۔ وہ مختلف مواقع پر کارکنوں سے ملاقاتیں کرتے ہیں اور پارٹی سے متعلق امور پر ان کے ساتھ تبادلہ خیال کرتے ہ...

تفصیل   Mon, 21 Sep 2026 16:53:40
وفاقی حکومت پیٹرول لیوی کو ان حالات میں ختم کرے، حکومت اپنی ناکامیوں کا بوجھ عوام پر نا ڈالے: شرجیل میمن

وفاقی حکومت پیٹرول لیوی کو ان حالات میں ختم کرے، حکومت اپنی ناکامیوں کا بوجھ عوام پر نا ڈالے: شرجیل میمن

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت 100 روپے سے زائد لیوی وصول کر رہی ہے یہ زیادتی ہے، ہر ایک چیز مہنگی ہوتی جا رہی ہے۔ شرجیل میمن کا کہناتھا کہ ٹرانسپورٹ کے اخراجات بھی بڑھ رہے ہیں، حکومت پیٹرول لیوی کو ان حالات میں ختم کرے، حکومت اپنی ناکامیوں کا بوجھ عوام پر نا ڈالے۔ 2008ءمیں ایم کیو ایم پیپلز پارٹی کی اتحادی تھی ایک روپیہ بڑھنے پر حکومت چھوڑ دی،...

تفصیل   Tue, 15 Sep 2026 18:59:27
سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2026ء منظور، بلدیاتی قوانین میں ترامیم

سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2026ء منظور، بلدیاتی قوانین میں ترامیم

سندھ اسمبلی نے بلدیاتی قوانین میں ترامیم کے لیے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2026ء منظور کرلیا، اپوزیشن نے احتجاجاً بل کی کاپیاں پھاڑ دیں، ایم کیو ایم نے اسے سیاسی آمریت قرار دے دیا، جماعت اسلامی نے بل کی منظوری کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر قانون ضیا الحسن لنجار نے بلدیاتی قوانین میں ترامیم سے متعلق سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2026ء پیش کردیا۔ بل پیش ہونے پر ایوان ہنگامہ شروع ہو...

تفصیل   Mon, 14 Sep 2026 18:53:57
حکومت کا اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان

حکومت کا اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان

وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے اسکولوں کے اوقات میں ایک گھنٹے کی کمی کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر موجود اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے کیا۔ اس کے علاوہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار شاہ نے کہا کہ ہم کوئی یکساں پالیسی بنانے میں ناکام رہے ہیں، جتنے بچے آؤٹ آف اسکول ہیں یہ ایک بڑا چیلنج ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب کے باعث 20 ہزار اسکولوں کی دیواروں کو نقصان پہنچا، پاکستان د...

تفصیل   Tue, 08 Sep 2026 20:32:11
ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کے وفاقی وزراء فارم 47 کی پیداوار ہیں اور یہ حقیقی عوامی نمائندے نہیں ہیں، شرجیل میمن

ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کے وفاقی وزراء فارم 47 کی پیداوار ہیں اور یہ حقیقی عوامی نمائندے نہیں ہیں، شرجیل میمن

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اور لیگی وفاقی وزرا عوامی نمائندے نہیں، فارم 47 کی پیداوار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اٹھارہویں ترمیم کے بعد صوبوں نے صحت، تعلیم، توانائی اور دیگر شعبوں میں نمایاں ترقی کی ہے، لیکن افسوس کی بات ہے کہ آج وفاقی حکومت کے بعض وزرا اسی ترمیم… سندھ اسمبلی کا اجلاس پیر کو اسپیکر سید اویس قادر شاہ کی زیر صدارت شروع ہوا۔ ایوان کی کارروائی کے دوران ایم کیو ایم کی رکن ...

تفصیل   Mon, 07 Sep 2026 17:37:46
میر رضا واقعے میں کوتاہیاں ہوئی ہیں قتل کیس پر اب نئی میڈیکو لیگل رپورٹ کی روشنی میں کام ہورہا ہے: آئی جی سندھ

میر رضا واقعے میں کوتاہیاں ہوئی ہیں قتل کیس پر اب نئی میڈیکو لیگل رپورٹ کی روشنی میں کام ہورہا ہے: آئی جی سندھ

آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے میر رضا قتل کیس میں پولیس کی کوتاہیوں کا اعتراف کرلیا۔ سندھ بارکونسل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ وکلا اور پولیس ایک ہی کرمنل جسٹس سسٹم کا حصہ ہیں، وکلا سپریم لائسنسنگ اتھارٹی ہیں آپ پر کافی ذمے داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہاں مسائل حل کرنے اور حل تلاش کرنے آئے ہیں، 7 ماہ میں 27 ہزار پولیس والوں کو سزائیں دی ہیں، سندھ بار کونسل اپنے اختیارات کو زیادہ سے زیاد...

تفصیل   Wed, 12 Aug 2026 17:16:09
میر رضا کیس کی منصفانہ تفتیش ہوگی، فیملی کو آگاہ رکھا جائے گا: مراد علی شاہ

میر رضا کیس کی منصفانہ تفتیش ہوگی، فیملی کو آگاہ رکھا جائے گا: مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میر رضا کیس کی منصفانہ تفتیش ہوگی اور ہر مرحلے سے فیملی کو آگاہ کیا جائے گا، کیس حل ہونے کے بعد پولیس اور میڈیکو لیگل کی کوتاہیوں پر کارروائی کرنا میرا کام ہے۔ آرٹس کونسل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے واضح کیا کہ جوڈیشل کمیشن کیس کی تفتیش کیلیے نہیں بنا رہے تھے وہ پولیس کا کام ہے، جوڈیشل کمیشن پولیس اور میڈیکو لیگل کی کوتاہیوں کی نشاندہی کیلیے بنایا جا ر...

تفصیل   Tue, 11 Aug 2026 23:37:00
میر رضا کیس میں اہم پیشرفت، پھیپھڑے تیزاب کے باعث شدید متاثر ہونے کا انکشاف

میر رضا کیس میں اہم پیشرفت، پھیپھڑے تیزاب کے باعث شدید متاثر ہونے کا انکشاف

نوجوان تاجر میر رضا کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور میر رضا کے معدے سے تیزاب کی موجودگی کے شواہد ملے ہیں۔ ذرائع کے مطابق میر رضا کے پھیپھڑے تیزاب کے باعث شدید متاثر ہوئے، میر رضا کی شرٹ پر تیزاب اور کسی اورکے پسینے کے نشان ملے ہیں، میر رضا کے ہاتھوں اور پیروں پر بھی تیزاب کی موجودگی کے اثرات پائےگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ کے قریب موجود گیسٹ ہاؤس پر پولیس نے تالے لگا دیے ہیں، گیسٹ ہاؤس کو مشکوک ہونے پر بن...

تفصیل   Mon, 10 Aug 2026 19:07:51
میر رضا ہلاکت کیس میں اہم پیشرفت، پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ آنے پر مقدمے میں قتل عمد کی دفعہ کا اضافہ

میر رضا ہلاکت کیس میں اہم پیشرفت، پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ آنے پر مقدمے میں قتل عمد کی دفعہ کا اضافہ

نوجوان تاجر کی قبر کشائی کے بعد کیے جانے والے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ آنے پر مقدمے میں قتل عمد کی دفعہ کا اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کو نوجوان تاجر میر رضا علی کی قبر کشائی کے بعد کیے جانے والے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ آنے پر مقدمے میں قتل عمد کی دفعہ کا اضافہ کر دیا گیا۔ فیروز آباد تھانے میں درج اغوا کے مقدمے الزام نمبر 795/20 آغوا کی دفعہ 365 کے تحت درج کیا گیا تھا جبکہ ایف آئی آر میں اب قتل عمد...

تفصیل   Sun, 09 Aug 2026 23:06:54
سرکاری اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری

سرکاری اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سرکاری اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردیے۔ صوبائی محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پرائمری، ایلیمنٹری، سیکنڈری اور ہائرسیکنڈری اسکولوں کے لیے اوقات کار طے کرلیے گئے ہیں۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ 31 اکتوبر تک سنگل شفٹ پرائمری اسکول صبح 8:00 سے دوپہر 2:30 بجے تک کھلیں گے، جمعہ کو سنگل شفٹ پرائمری اسکول صبح 8:00 سے دوپہر 1:00 بجے تک کھلیں گے۔ 31 اکتوبر تک سیکنڈری و ہ...

تفصیل   Fri, 07 Aug 2026 18:32:43
کیا نجی اسکولوں میں ہفتے کے دن کی چھٹی ہو گی؟ اہم خبرآگئی

کیا نجی اسکولوں میں ہفتے کے دن کی چھٹی ہو گی؟ اہم خبرآگئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں اسکولوں میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا اعلان کیا تھا کیا اس کا اطلاق نجی اسکولوں پر ہوگا یا نہیں؟ محکمہ تعلیم سندھ نے چند روز قبل اسکولوں میں تدریسی اوقات کے نئے شیڈول کا اعلان کیا تھا۔ محکمہ تعلیم کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات کے اختتام پر یکم اگست سے تمام اسکولوں میں سنیچر کے روز کی چھٹی ختم کر دی گئی تھی اور اسکولوں کو ہفتے میں 6 روز تدریس جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی تھی...

تفصیل   Sun, 02 Aug 2026 19:43:51
حکومت کا سرکاری و نجی اسکولز ہفتے میں 6 روز کھولنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

حکومت کا سرکاری و نجی اسکولز ہفتے میں 6 روز کھولنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر میں سرکاری و نجی اسکول یکم اگست سے 6 روز تک کھولنے کے احکامات جاری کردیے۔ صوبائی محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے سرکاری و نجی اسکول یکم اگست سے 6 روز کھولے جائیں گے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یکم اگست سے سندھ بھر کے سرکاری و نجی اسکول کھل جائیں گے، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں پیر سے ہفتہ تک باقاعدہ کلاسز ہوں گی۔...

تفصیل   Thu, 30 Jul 2026 17:47:10
کراچی میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی

کراچی میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی

بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے آنے والی مون سون ہوائیں کل سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی جس کے سبب کراچی میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ 31 جولائی سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 31 جولائی سے 2 اگست تک کراچی میں وقفے وقفے سے بارش متوقع ہے، کراچی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔    سندھ میں 31 جولائی کی شام یا رات سے 2 اگست تک تھرپا...

تفصیل   Tue, 28 Jul 2026 19:06:47
محکمہ موسمیات کی بارشوں سے متعلق ایک بار پھر بڑی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی بارشوں سے متعلق ایک بار پھر بڑی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے سندھ کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مغربی راجستھان اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ہوا کا کم دباؤ موجود ہے، تاہم کل اس کی شدت میں کمی آنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون کی طاقتور ہوائیں ملک کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں جس کے باعث سندھ کے مختلف اضلاع میں آج اور کل تک وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔ تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپورخاص اور دیگ...

تفصیل   Sun, 26 Jul 2026 18:45:50
لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 14 بچے جاں بحق

لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 14 بچے جاں بحق

لاہور میں کاہنہ نو میں ٹیوشن پڑھنے کے دوران گھر کی چھت گرنے سے متعدد بچے دب گئے، ملبے سے 22 بچوں کو نکالا گیا، 14 جاں بحق ہوگئے جب کہ 8 بچے اور ایک خاتون ٹیچر زخمی ہوگئے۔ امدادی ادارے کے مطابق بچوں کی مجموعی تعداد بیس سے پچیس کے درمیان ہوسکتی ہے، 22 بچوں کو نکالا گیا جب… کاہنہ نو کے دیہاتی علاقے بستی عید گاہ میں گھر میں کسی نے ٹیوشن سینٹر کھولا ہوا تھا، جہاں روزانہ 30 سے 35 کے قریب بچے پڑھنے آتے تھے، اس گھر کی...

تفصیل   Tue, 30 Jun 2026 21:45:10
کراچی میں پاکستان رینجرز کے کیمپ پر دہشت گردوں کے حملے سے متعلق بی بی سی کی رپورٹ کئی بنیادی اور سنگین سوالات کو جنم دیتی ہے

کراچی میں پاکستان رینجرز کے کیمپ پر دہشت گردوں کے حملے سے متعلق بی بی سی کی رپورٹ کئی بنیادی اور سنگین سوالات کو جنم دیتی ہے

عالمی سطح پر تسلیم شدہ دہشت گرد تنظیم کے لیے بار بار “شدت پسند” اور “عسکریت پسند” جیسی نرم اصطلاحات استعمال کرنا آخر کس ادارتی معیار کا عکاس ہے؟ جب معاملہ دہشت گردی کا ہو تو الفاظ محض الفاظ نہیں رہتے، وہ بیانیہ تشکیل دیتے ہیں۔اور یہاں بی بی سی کا مقصد کیا ہے؟ دہشت گردی کو اس کے اصل نام سے پکارنے میں یہ ہچکچاہٹ کیوں؟ کیا نیویارک، لندن، پیرس یا میڈرڈ پر حملہ کرنے والوں کے لیے بھی یہی نرم زبان اختیار کی جاتی؟ اگر نہیں، ...

تفصیل   Sun, 28 Jun 2026 14:36:59

موسم

Woodland Heights

11.8c
صاف

ہوا میں نمی: 59%

Nہوا کی سمت / ہوا کی رفتار16.9Kph

  • 11.3c
    22
  • 11c
    23

مزید خبریں

image title here

Some title