دنیا
وائٹ ہاؤس کی نئی پریس سیکرٹری کیٹی زکریا کی قانونی اسناد اور وکالت کے تجربے پر سوالات اٹھ گئے
وائٹ ہاؤس کی نئی پریس سیکرٹری کیٹی زکریا کی قانونی اسناد اور وکالت کے تجربے پر سوالات اٹھ گئے۔ کیٹی زکریا نے رواں ہفتے کے آغاز پر وائٹ ہاؤس میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں۔ وہ کیرولین لیویٹ کی جگہ مقرر کی گئی ہیں، جنہوں نے اگست میں وائٹ ہاؤس چھوڑ دیا تھا۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے ان کی تقرری کا اعلان کرتے ہوئے انہیں وکیل قرار دیا تھا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اور خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق کیٹی زکریا نے سی...
تفصیل Thu, 15 Oct 2026 19:57:40آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث ایک کنٹینر جہاز ڈوب گیا؛ پاسدارانِ انقلاب
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث ایک کنٹینر جہاز میں آگ لگنے کے بعد اس کے ڈوبنے کی اطلاع سامنے آئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے کہا کہ کنٹینر جہاز آبنائے ہرمز میں ایک غیر مجاز اور خطرناک بحری راستے سے گزرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ ایرانی حکام کے مطابق جہاز پر 2,500 سے زائد کنٹینرز موجود تھے۔ جاری کردہ تصاویر میں جہاز سے اٹھتا سیاہ دھواں اور سمندر میں تیرتے کنٹینرز دکھائی...
تفصیل Wed, 14 Oct 2026 22:37:45سعودی عرب کے کنگ خالد ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع
سعودی سول ایوی ایشن نے ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی بندش میں مزید 5 روز کی توسیع کا نوٹم جاری کردیا۔ سعودی سول ایوی ایشن کے مطابق ریاض کا کنگ خالد ایئرپورٹ 17 اکتوبر کی رات 12 بجے تک بند رہے گا۔ ایئرپورٹ 10 اکتوبر سے بند ہے۔ حکام کے مطابق ریاض ایئرپورٹ کی بندش کے باعث 750 پروازیں غیر فعال ہیں، جس سے فضائی آپریشن متاثر ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب گلف ایئر نے 12 سے 17 اکتوبر تک ریاض آنے اور جانے والی پروازیں منسوخ...
تفصیل Mon, 12 Oct 2026 22:36:30ٹرمپ کی خواہش ادھوری رہ گئی، جنوبی افریقہ کی خاتون وکیل ‘ناوی پیلے’ نے نوبل امن انعام جیت لیا
جنوبی افریقہ کی خاتون وکیل اور جج ‘ناوا نیتھم ناوی پیلے’ کو امن کے فروغ اور بین الاقوامی قانون کے لیے خدمات کے اعتراف میں 2026 کے نوبل امن انعام سے نواز دیا گیا ہے۔ ناروے کی نوبل کمیٹی کے مطابق ناوی پیلے نے اپنے کیریئر کے آغاز میں نیلسن منڈیلا اور نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کرنے والے دیگر افراد کا دفاع کیا، جبکہ بعد میں بین الاقوامی عدالتوں میں اہم مقدمات کی سماعت میں جج کے طور پر خدمات انجام دیں۔ کمیٹی نے مزید کہا کہ ...
تفصیل Fri, 09 Oct 2026 19:02:58آبنائے ہرمز، خلیج فارس اور خلیج عمان میں بحری ٹریفک کی مکمل نگرانی ایرانی بحریہ کے پاس ہے: کمانڈر پاسداران انقلاب
ایرانی پاسداران انقلاب فورس کے سیاسی نائب کمانڈر کرنل علی محمد کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل ہو رہی ہے تو بین الاقوامی منڈیوں میں اس کا اثر کیوں نہیں ہے؟ کیونکہ بین الاقوامی توانائی منڈیاں بھی امریکی صدر ٹرمپ کے جھوٹ کو پہچانتی ہیں، جانتی ہیں ٹرمپ جھوٹ بول رہے ہیں۔ ایرانی میڈیا سے گفتگو میں کہا امریکا نے اگر ایرانی بحریہ تباہ کردی ہے تو امریکی بحری جہاز ہرمز سے 600 سے 700 کلومیٹر دور کیوں چلے گئے ہیں؟، حق...
تفصیل Thu, 08 Oct 2026 17:48:24ہمسایہ ممالک کے ساتھ مذاکرات اور تعاون محفوظ، مستحکم اور خوشحال خطے کے قیام کے لیے ایران کی ترجیح ہے، عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ مسلسل مذاکرات اور تعاون ایک زیادہ محفوظ، مستحکم اور خوشحال خطے کے قیام کے لیے ایران کی ترجیح ہے۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق عباس عراقچی نے یہ مؤقف آرمینیا کے وزیر خارجہ آرات میرزویان کے دورۂ تہران کے حوالے سے جاری اپنے پیغام میں ظاہر کیا۔ عباس عراقچی نے بتایا کہ انہوں نے پیر کو تہران میں اپنے آرمینیائی ہم منصب آرات میرزویان کی میزبانی کی...
تفصیل Wed, 07 Oct 2026 16:56:04ایران امریکا ثالثی پاکستان کی بہت بڑی کامیابی ہے، اقوام متحدہ پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، انتونیو گوتریس
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ ایران امریکا ثالثی پاکستان کی بہت بڑی کامیابی ہے، اقوام متحدہ پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک طرف مشرق وسطیٰ اور دوسری طرف یوکرین کی جنگ ہے، پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان زبردست سہولت کاری کی، پاکستان نے وہ کام کر دکھایا… دفتر خارجہ اسلام آباد میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ترق...
تفصیل Tue, 06 Oct 2026 19:02:38اگر مستقبل میں امریکا یا اسرائیل حملے کیلئے سرزمین استعمال ہوئی تو جواب مختلف ہوگا، ایران کی خلیجی ممالک کو سخت وارننگ
ایران نے پڑوسی اور علاقائی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر مستقبل میں امریکا یا اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف کسی حملے کے لیے ان کی سرزمین یا فوجی تنصیبات استعمال کی گئیں تو تہران کا ردعمل پہلے سے مختلف ہوگا۔ ایرانی ترجمان نے خطے کے ممالک پر زور دیا کہ وہ اپنی سرزمین اور تنصیبات کو… ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے تہران میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ خطے کے ممالک کو اپنے اقدامات پر نظرثانی کرنی...
تفصیل Mon, 05 Oct 2026 17:17:48اگر مخالفین دوبارہ فوجی محاذ آرائی کا راستہ اختیار کرتے ہیں تو ایران کا ردعمل پہلے سے زیادہ سخت ہوگا، ایران کا امریکا کو دوٹوک جواب
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں ہے اور مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے ہی حل کیا جاسکتا ہے۔ ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دونوں ممالک کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے جاری سفارتی کوششیں بظاہر تعطل کا شکار ہیں۔ تہران میں غیر ملکی سفیروں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عباس عراقچی نے کہا کہ ایران جنگ کے بجائے سفارت کاری کے ذریعے مسئلے کا حل چاہت...
تفصیل Sun, 04 Oct 2026 17:45:50دنیا ایران میں ہونے والے واقعات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور ثابت قدمی سے متاثر ہے، روسی صدر
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ ایران کی بہادری نے دنیا کو حیران کردیا ہے۔ پوٹن نے ایران کے بارے میں یہ بیان ماسکو میں والڈائی ڈسکشن کلب کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دیا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا ایران میں ہونے والے واقعات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور ثابت… پیوٹن نے مزید کہا کہ ایران کی سیاسی قیادت، مسلح افواج اور پاسدارانِ انقلاب میں بڑی تعداد میں ایسے افراد موجود ہیں جو اپنے ملک اور ...
تفصیل Fri, 02 Oct 2026 18:05:43مسجد الحرام میں خودکش بمبار کی موجودگی کی خبریں، سعودی حکام کی تردید
سعودی حکام نے مسجد الحرام سے خودکش بمبار کے گرفتار ہونے کی خبروں کی تردید کردی۔ سعودی سیکیورٹی حکام نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ مکہ مکرمہ میں واقع مسجد الحرام سے ایک خودکش بمبار کو گرفتار کیا گیا ہے۔ سعودی سیکیورٹی حکام کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘X’ (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد الحرام میں کسی قسم کا خودکش بمبار یا حملہ آور...
تفصیل Fri, 02 Oct 2026 21:56:52دبئی سے اسرائیل جانے والے پرواز میں پائلٹس میں لڑائی، طیارے کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ
دبئی سے اسرائیل جانے والے پرواز میں پائلٹ لڑپڑے جس کے بعد طیارے نے سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ دبئی سے تل ابیب جانے والی فلائی دبئی کی پرواز FZ1073 نے پہلے ہنگامی کوڈ 7700 اور پھر مختصر وقت کے لیے ہائی جیکنگ سے متعلق کوڈ 7500 جاری کیا۔ فلائٹ ٹریکنگ کے مطابق ہنگامی صورتحال کے بعد پرواز کو اردن کی فضائی حدود سے سعودی عرب کی جانب موڑ دیا گیا اور بعد ازاں طیارے کو فوجی طیاروں نے گھیرے میں لے کر سعودی عرب کے تبوک ائیر...
تفصیل Wed, 30 Sep 2026 18:01:08اگر ایران کی سکیورٹی کی ضمانت نہیں دی گئی تو خطے میں کوئی بھی انفرااسٹرکچر حملوں سے محفوظ نہیں رہے گا، قالیباف
ایران کے چیف مذاکرات کار اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کی سکیورٹی کی ضمانت نہیں دی گئی تو خطے میں کوئی بھی انفرااسٹرکچر حملوں سے محفوظ نہیں رہے گا۔ قالیباف کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل اور اس کی بحالی… ایرانی سرکاری میڈیا کی جانب سے جاری ویڈیو میں قالیباف نے کہا کہ اگر ایران کو اپنے تیل کی فروخت کی اجازت نہیں دی جاتی تو خطے کے...
تفصیل Tue, 29 Sep 2026 18:47:50ایرانی افواج کو آبنائے ہرمز اور خلیج فارس پر مکمل کنٹرول حاصل ہے، ریئر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری
ایران کے ایک اعلیٰ فوجی کمانڈر نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی افواج کو آبنائے ہرمز اور خلیج فارس پر مکمل کنٹرول حاصل ہے اور کسی بھی ممکنہ خطرے کا بھرپور مقابلہ کرنے کے لیے فوجی تیاریاں مکمل ہیں۔ ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈی نیٹر ریئر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے پیر کو آبنائے ہرمز کی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز کا مغربی حصہ، خود آبنائے اور خلیج فارس اسلامی انقلابی گارڈ کور کی بحریہ کے مکمل کنٹرول میں ہیں۔ انہو...
تفصیل Mon, 28 Sep 2026 18:55:34ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان کے موقف کی حمایت کر دی، شہباز شریف کا بیان سوشل میڈیا پر شیئرکردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان کے موقف کی حمایت کر دی۔ امریکی صدر نے پاکستان کے خلاف بھارتی اشتعال انگیز اقدام کو مسترد کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کے بیان کو سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔ انہوں نے مزید کہا تھا کہ یقینی بنانا ہو گا کہ جنوبی ایشیا دوبارہ اس صورتحال پر… گزشتہ روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بھارت نے جھوٹا بیانیہ بن...
تفصیل Sun, 27 Sep 2026 16:39:13دشمن کی جانب جارحیت کا اس بار جدید عسکری ٹیکنالوجی کے ذریعے جواب دیا جائے گا: ایرانی مسلح افواج
ایرانی مسلح افواج کے سینئر ترجمان میجر جنرل ابوالفضل شکارچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کا انتظام ایران کے ہاتھ میں ہے، امریکا نے آبنائے ہرمز میں مداخلت کی تو اسے منہ کی کھانی پڑے گی۔ ایرانی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ دشمن کی جانب سے ممکنہ جارحیت کا اس بار جدید عسکری ٹیکنالوجی کے ذریعے جواب دیا جائے گا۔ جنرل شکارچی نے کہا کہ امریکا کے پاس مغربی ایشیا سے انخلا کے سوا کوئی راستہ نہیں، امریکی افواج جتنی جلد خطے سے نکلی...
تفصیل Sun, 27 Sep 2026 16:22:37امریکی مڈٹرم الیکشن کے بعد ایران پر دوبارہ بمباری کر سکتا ہوں: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مڈٹرم انتخابات کے بعد دوبارہ ایران پر بمباری کا امکان ظاہر کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو 7 روز کے اندر تجارتی جہاز رانی کے لیے کھولنے کی ایرانی تجویز بھی مسترد کردی۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایران فوری طور پر آبنائے ہرمز کھولنے کا معاہدہ کرنا چاہتا ہے کیونکہ وہ جنگ میں بُری طرح نقصان اٹھا رہا ہے۔ ٹرمپ نے ایرانی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ام...
تفصیل Sun, 27 Sep 2026 16:19:24وزیراعظم کی اقوام متحدہ میں خطاب، فلسطین سے متعلق الفاظ کو فلسطینی مشن نے سوشل میڈیا پر نمایاں کردیا
وزیراعظم شہبازشریف کے الفاظ کو اقوام متحدہ میں فلسطینی مشن نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نمایاں کردیا۔ فلسطینی مشن نے اپنےسوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وزیراعظم پاکستان کے الفاظ نمایاں کرتے ہوئے لکھاکہ وزیراعظم شہبازشریف نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں فلسطین کا خصوصی ذکر کیا اور فلسطینی خواتین، بچوں، بزرگوں پر مظالم کو عالمی ضمیرکے سامنے اجاگرکیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ سال ہند رجب نامی فلسطینی بچی کی دل دہلا دینےوالی داست...
تفصیل Sun, 27 Sep 2026 22:52:38حوثی حملوں کے بعد سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کی مدد کا طریقہ کار طے کرنے کے سلسلے میں سعودیہ، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق تینوں ممالک کے اعلیٰ فوجی حکام مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کی مدد کے طریقوں… دوسری جانب پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے وزرائے خارجہ کی نیویارک میں اہم ملاقات ہوئی جس میں اسحاق ڈار، شہزادہ فیصل...
تفصیل Fri, 25 Sep 2026 18:27:14امریکا اور ایران اختلافات کے حل کے لیے جلد از جلد مذاکرات کی جانب واپس آئیں: چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو
چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر واپس آنے کے لیے چین امریکا اور ایران کی حمایت کرتا ہے۔ چین کی اسٹیٹ کونسل کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران شی جن پنگ نے کہا کہ چین ہمیشہ تمام ممالک کی خودمختاری اور سلامتی کے احترام کا حامی رہا ہے اور کشیدگی کم کرنے کے لیے تعمیری کردار ادا کرتا رہا ہے۔ انہوں نے امریکا اور ایران پ...
تفصیل Fri, 25 Sep 2026 20:03:08



























11.8c






