دلچسپ

ڈائنوسار کے مادّے سے تیار کردہ ہینڈ بیگ نے دنیا کو حیران کر دیا

ڈائنوسار کے مادّے سے تیار کردہ ہینڈ بیگ نے دنیا کو حیران کر دیا

کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ کروڑوں سال پہلے زمین پر راج کرنے والے ایک خوفناک ڈائنا سار کا کوئی حصہ آج آپ کے ہاتھ میں تھامے جانے والے ایک فیشن ایبل ہینڈ بیگ کی صورت میں موجود ہو؟ یہ کسی سائنس فکشن فلم کا منظر نہیں بلکہ حقیقت بن چکا ہے۔ حال ہی میں سائنسدانوں اور فیشن ڈیزائنرز نے مل کر ایک ایسا انوکھا تجربہ کیا ہے جس نے پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ رائٹرز کے مطابق سائنس اور فیشن کے انوکھے امتزاج میں ماہرین نے ایک ایسا ہ...

تفصیل   Fri, 03 Apr 2026 10:37:50
تیار شدہ  گھر اب آن لائن آرڈر کریں

تیار شدہ گھر اب آن لائن آرڈر کریں

عام طور پر گھر بنانا ایک سردرد سمجھا جاتا ہے۔ نقشے، اینٹیں، سیمنٹ اور مہینوں کی محنت۔ لیکن اب مشہور ڈیزائنر جوڑی ’چارلس اور رے ایمز‘ کی وراثت کو آگے بڑھاتے ہوئے ان کے پوتے ڈیمیٹریس نے ایک ایسا طریقہ متعارف کروایا ہے جس سے گھر بنانا کسی ’لیگو‘ بلاکس کو جوڑنے جیسا آسان ہو جائے گا۔ سی این این کے مطابق اییمز آفس نے ”اییمز پیویلین سسٹم“ متعارف کروایا ہے، جس کے ذریعے آپ اپنا گھر، دفتر، چھوٹی دکان یا نمائش کی جگہ آسانی سے ب...

تفصیل   Tue, 31 Mar 2026 13:32:00
زمین پر بہتی جنت: کولمبیا کا پانچ رنگوں والا دریا کینو کرسٹلز

زمین پر بہتی جنت: کولمبیا کا پانچ رنگوں والا دریا کینو کرسٹلز

ذرا تصور کریں ایک ایسے دریا کا جس کے پانی میں قوسِ قزح کے رنگ بہتے ہوں۔ سرخ، گلابی، پیلا، سبز اور نیلا — سب ایک ہی منظر میں یکجا۔ یہ کوئی خواب یا ایڈیٹ کی گئی تصویر نہیں بلکہ کولمبیا کا مشہور دریا Cano Cristales ہے، جسے دنیا کا خوبصورت ترین دریا بھی کہا جاتا ہے۔ یہ حیرت انگیز دریا Serrania de la Macarena National Park کے ایک دور دراز علاقے میں واقع ہے اور ہر سال جون سے نومبر کے درمیان ایک جادوئی منظر پیش کرتا ہے۔ پان...

تفصیل   Thu, 12 Feb 2026 13:03:18
سال کا اداس ترین دن کیا ہے؟

سال کا اداس ترین دن کیا ہے؟

اگر آپ کو علم نہ ہو تو جان لیں کہ ہر سال جنوری کے تیسرے پیر کو بلیو منڈے کہا جاتا ہے، یعنی سال کا وہ دن جو سب سے زیادہ اداس کن ہوتا ہے، رواں سال یہ دن 19 جنوری کو تھا۔ مگر یہ کسی طبی ماہر یا ذہنی صحت سے متعلق ادارے کی متعارف کردہ اصطلاح نہیں،ایسا 2005 میں ایک ٹریول ایجنسی سکائی ٹریول نے استعمال کیا گیا تاکہ لوگوں کو زیادہ سیاحتی پیکجز فروخت کرسکے۔ اب یہ کمپنی تو موجود نہیں مگر ہر سال ٹریول کمپنیوں کی جانب سے اس مارک...

تفصیل   Tue, 20 Jan 2026 15:25:31
ہاتھوں کی انگلیوں کی لمبائی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟

ہاتھوں کی انگلیوں کی لمبائی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟

ہاتھوں کی لکیریں قسمت کا حال بتاتی ہیں یا نہیں، یہ تو معلوم نہیں، مگر مردوں کی انگلیوں کی لمبائی ان کی شخصیت کے بارے میں کافی کچھ بتاسکتی ہے۔ مثال کے طور پر اپنے دائیں ہاتھ کو دیکھیں، کیا شہادت کی انگلی انگوٹھی پہننے والی یا چوتھے نمبر پر موجود انگلی سے چھوٹی ہے؟ اگر ہاں تو یہ فرق شخصیت سے لے کر ذہانت اور دیگر پہلوؤں کے بارے میں کافی کچھ بتاتا ہے۔ کم از کم کچھ تحقیقی رپورٹس میں تو یہی دعویٰ کیا گیا ہے۔ خواتین کے ساتھ...

تفصیل   Mon, 12 Jan 2026 17:34:03
ایک ہی سال میں دو بار رمضان،  ماہرین فلکیات کی حیرات انگیز پیشگو ئی

ایک ہی سال میں دو بار رمضان، ماہرین فلکیات کی حیرات انگیز پیشگو ئی

ماہرین فلکیات کے مطابق سن 2030 میں مسلمانوں کو ایک نادر موقع ملے گا جب رمضان المبارک ایک ہی سال میں دو مرتبہ آئے گا۔ اس کی وجہ اسلامی قمری کیلنڈر اور عیسوی شمسی کیلنڈر کے فرق میں پنہاں ہے۔ اسلامی کیلنڈر چاند کی گردش کے مطابق ہوتا ہے اور اس کا سال تقریباً 354 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے، جو عیسوی سال سے 10 سے 11 دن کم ہے۔ اسی لیے رمضان ہر سال تقریبا 10 سے 11 دن پہلے آتا ہے۔ ماہرین کے مطابق سن 2030 میں رمضان المبارک پہلی بار...

تفصیل   Sat, 10 Jan 2026 12:15:11

موسم

Woodland Heights

33.3c
دھوپ

ہوا میں نمی: 42%

SSWہوا کی سمت / ہوا کی رفتار9.4Kph

  • 34.7c
    13
  • 35.6c
    14
  • 36.3c
    15
  • 36.8c
    16
  • 36.2c
    17
  • 35.1c
    18

مقبول خبریں

مزید خبریں

image title here

Some title