تفریح
اہلیہ سے علیحدگی سے متعلق سوال، معمر رانا کا حیران کن جواب
نامور پاکستانی اداکار معمر رانا نے اہلیہ سے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ یہ رشتہ ختم نہ ہو بلکہ صلح ہو جائے۔وہ اپنے خاندان سے اب بھی محبت کرتے ہیں۔ اداکار معمر رانا کامیڈین قیصر پیا کے پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنی ازدواجی زندگی، اہل خانہ کی حمایت اور ماضی میں پیش آنے والی مشکلات کے حوالے سے کھل کر گفتگو کی،اہلیہ سے علیحدگی، طلاق سے متعلق سوالات پرمعمر رانا جذباتی ہوگئ...
تفصیل Thu, 15 Oct 2026 20:13:27اداکارہ انجلینا جولی نے غزہ کی تباہی کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کر دیں، فلسطینیوں کے لیے ایک بار پھر آواز اٹھا دی
ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی نے غزہ کی تباہی کی دل دہلا دینے والی سیٹلائٹ تصاویر شیئر کرتے ہوئے فلسطینیوں کے لیے ایک بار پھر آواز اٹھا دی۔ انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر گوگل ارتھ کی جنگ سے پہلے اور بعد کی تصاویر شیئر کیں جن میں رفح، خان یونس اور غزہ سٹی کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی دیکھی جا سکتی ہے۔ اداکارہ نے لکھا کہ اب گوگل ارتھ پر دیکھا جا سکتا ہے کہ غزہ کے ساتھ کیا ہوا، پورے کے پورے محلے ملبے ...
تفصیل Mon, 05 Oct 2026 17:28:35اداکار احد رضا میر کا شوبز انڈسٹری سے عارضی ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کے معروف اداکار احد رضا میر نے انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان کردیا۔ اداکار نے سوشل میڈیا پر ایک لائیو سیشن کا اہتمام کیا جس میں ان کے مداحوں کی جانب سے مختلف سوالات پوچھے گئے جن میں سے اداکار نے کئی سوالوں کے جواب بھی دیے۔ لائیو سیشن کے دوران احد رضا میر نے کہا کہ میں اگلے سال انڈسٹری سے بریک لے رہا ہوں، میں نے سوچا کہ آپ لوگوں کو وقت پر آگاہ کر دوں تاکہ آپ میرے اس فیصلے کے لیے تیار رہیں۔ انہوں نےکہا کہ میں ...
تفصیل Thu, 01 Oct 2026 17:50:05محمد اسماعیل کے ٹک ٹاک پر سفر کی جھلکیاں
محمد اسماعیل ایک کاروباری شخصیت اور ڈیجیٹل مارکیٹر ہیں۔ کام کے ساتھ انہیں سفر کرنے اور ویڈیوز بنانے میں بھی دلچسپی ہے۔ وہ اپنے سفر کے دوران مختلف مقامات کی ویڈیوز بناتے ہیں اور ان میں سے کچھ ٹک ٹاک پر شیئر کرتے ہیں۔ اسماعیل جب کسی نئے مقام پر جاتے ہیں تو وہاں کی مختلف جگہوں اور اپنے سفر…...
تفصیل Thu, 17 Sep 2026 01:02:00دانش تیمور سے طلاق کی خبریں، اداکارہ عائزہ خان کا اہم بیان
پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے شوہر دانش تیمور سے علیحدگی اور طلاق کی حالیہ افواہوں پر مختصر ردعمل دیتے ہوئے انہیں ’جعلی ‘ قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کے درمیان عائزہ خان نے ایک فین پیج کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ پر صرف ’فیک‘ لکھا، جسے مداحوں نے ان کی ازدواجی زندگی سے متعلق افواہوں کی تردید قرار دیا۔ دونوں اداکاروں کی حالیہ سوشل میڈیا سرگرمیوں اور ایک دوسرے کے ساتھ کم نظر آنے کے باعث گزشتہ کچھ ...
تفصیل Mon, 17 Aug 2026 23:23:08پاکستان کی تفریحی صنعت میں ڈیجیٹل انقلاب: پری پارو روایتی رکاوٹیں توڑ کر عوامی پلیٹ فارمز کی نئی آواز بن گئیں
پاکستان کا تفریحی منظرنامہ ایک تاریخی اور ہمہ گیر تبدیلی کے دور سے گزر رہا ہے، جہاں روایتی میڈیا کے فرسودہ پیمانوں کے بجائے اب خود شائقین اور اسمارٹ فونز نئے عوامی اسٹارز تراش رہے ہیں۔ ماضی کے برعکس، جب فنکاروں کی کامیابی کا دارومدار صرف ٹیلی ویژن، فلم انڈسٹری یا بڑے پروڈیوسرز کی مرضی پر ہوتا تھا، موجودہ ڈیجیٹل… اس ابھرتی ہوئی ڈیجیٹل انٹرٹینمنٹ اکانومی کی سب سے نمایاں مثال سرگودھا سے تعلق رکھنے والی خواجہ سرا ...
تفصیل Sun, 16 Aug 2026 22:40:49پختہ یقین ہے کہ مجھے زندگی میں جو کچھ بھی ملا، اس میں والد کی خدمت کا بڑا حصہ شامل ہے: نادیہ خان
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ والد کی خدمت اور ان کی خواہشات کا خیال رکھنے کی بدولت اللہ تعالیٰ نے انہیں زندگی میں بے شمار نعمتوں، برکتوں اور کامیابیوں سے نوازا۔ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے نادیہ خان نے بتایا کہ ان کا پختہ یقین ہے کہ انہیں زندگی میں جو کچھ بھی ملا، اس میں والد کی خدمت کا بڑا حصہ شامل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے والد جب بھی سفر کرتے ہیں تو ہمیشہ...
تفصیل Sun, 19 Jul 2026 23:51:41آغا علی کی اپنی شادی سے متعلق بڑا اعلان
پاکستانی اداکار آغا علی نے کہا ہےکہ وہ جب بھی شادی کریں گے تو اس کا اعلان فخر سے کریں گے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار آغا علی نے اپنی شادی سے متعلق لب کشائی کی ہے۔ حال ہی میں آغا علی نے ایک نجی ٹی وی کو انٹر ویو دیا جہاں انہوں نے انڈسٹری اور ذاتی زندگی سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ میزبان نےاداکار سے سوشل میڈیا پر اپنی ذاتی زندگی کو شیئر کرنے کے حوالے سے سوال کیا جس کے جواب میں آغا علی نے کہا...
تفصیل Tue, 07 Jul 2026 23:25:24سپر اسٹار ماہرہ خان کا اپنے مستقبل سے متعلق بڑا انکشاف
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور سپر اسٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے موجودہ مرحلے سے مکمل طور پر مطمئن ہیں اور انہیں اس بات کی کوئی فکر نہیں کہ ایک وقت ایسا آئے گا جب انہیں روایتی ہیروئن کے کردار ملنا بند ہو جائیں گے۔ دبئی میں منعقدہ ایک ادبی و ثقافتی تقریب کے دوران ’’کہانی سے کردار‘‘ کے عنوان سے ہونے والی خصوصی نشست میں گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ خان نے شہرت، کامیابی اور عمر کے ساتھ بدلتے ہوئے کرد...
تفصیل Thu, 04 Jun 2026 16:20:09معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات کا آغاز
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا، مومنہ اقبال نے دلہا کے ساتھ فوٹو شوٹ کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر جاری کردیں، مومنہ اقبال یکم جون پیا گھر سدھاریں گی۔ اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنے منگیتر حمزہ حبیب کے ساتھ 23 مئی کو سادگی سے نکاح کیا تھا۔ ان کی شادی کی تقریبات کا آغاز دعائے خیر سے کیا گیا جس میں اہلخانہ، قریبی رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ مومنہ اقبال نے دلہا کے سات...
تفصیل Sun, 31 May 2026 22:41:45فن موسیقی میں نمایاں خدمات، حدیقہ کیانی کو ستارہ امتیاز سے نوازا گیا
گورنرہاؤس لاہور میں بدھ کے روز سول ایوارڈز کی تقسیم اعزازات کی پروقار تقریب ہوئی جس میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے صدر پاکستان کی جانب سے معروف پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی کو فن موسیقی میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں ستارہ امتیاز سے نوازا۔ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گورنر سے ستارہ امتیاز ملنے کی ویڈیو اور ستارہ امتیاز کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے حدیقہ کیانی نے لکھا کہ مجھے کل ستارہ امتیاز حاصل ہونے پر بے حد ...
تفصیل Thu, 14 May 2026 23:08:16حنا پرویز بٹ کی رجب بٹ پر کڑی تنقید
پنجاب اسمبلی کی رکن حنا پرویز بٹ نے یوٹیوبر رجب بٹ پر سخت تنقید کرتے ہوئے ان کی حالیہ وائرل ویڈیو کو انتہائی شرم ناک قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں رجب بٹ کو ایک ریسٹورنٹ میں کھانے کی ویڈیو بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جہاں ان کے پیچھے بیٹھی ایک فیملی واضح طور پر غیر آرام دہ محسوس کر رہی تھی۔ ویڈیو میں ایک خاتون کو کیمرے سے اپنا چہرہ چھپاتے اور رخ موڑتے دکھایا گیا ہے، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے ا...
تفصیل Thu, 30 Apr 2026 12:49:02رجب بٹ کا لاریب ملک کو میسج، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
پاکستانی سوشل میڈیا سٹار رجب بٹ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے، مگر اس بار معاملہ ان کی نجی زندگی سے جڑا نیا تنازع بن کر سامنے آیا ہے۔ معروف انفلوئنسر لاریب ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ رجب بٹ نے انہیں انسٹاگرام پر ذاتی پیغام بھیجا، جس کے بعد انہوں نے نہ صرف فوری طور پر انہیں بلاک کیا بلکہ مبینہ اسکرین شاٹس بھی سوشل میڈیا پر شیئر کر دیے۔ وائرل ہونے والی اطلاعات کے مطابق رجب بٹ نے لاریب ملک کو خود کو ’بڑا مداح‘ ظاہر کرتے ...
تفصیل Wed, 29 Apr 2026 12:32:46ہانیہ عامر کی عاصم اظہر سے شادی، مداحوں میں نئی بحچ چھڑ گئی
سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار ایک بار پھر گرم ہے اور اس بار وجہ ہانیہ عامر کا وہ ’سرخ رومال‘ ہے، جو نہ کہتے پوئے بھی بہت کچھ کہہ گیا۔ برسوں کے اتار چڑھاؤ، ایک عوامی بریک اپ اور پھر عاصم اظہر کی میرب علی سے منگنی کے خاتمے کے بعد، اب ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ دو… حالیہ دنوں میں ہانیہ اور عاصم کو ایک ساتھ مختلف مواقع پر دیکھا گیا ہے، چاہے وہ سالگرہ کا موقع ہو یا عاصم اظہر کا کوئی کنسرٹ دونوں کی ایک ساتھ موجودگی نے...
تفصیل Wed, 29 Apr 2026 11:14:13شاہ رخ خان کی علی ظفر کو سپرہٹ گانے کی پیشکش کا انکشاف
پاکستان کے معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر نے بالی ووڈ سے متعلق ایک دلچسپ یاد تازہ کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم کے مشہور گانے ’’دردِ ڈسکو‘‘ کے لیے منتخب کرنے کی خواہش ظاہر کی گئی تھی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں علی ظفر نے بتایا کہ ان کا گانا ’’سن رے سجنیا‘‘ سننے کے بعد شاہ رخ خان نے ان کے فن کو بے حد سراہا اور خواہش ظاہر کی کہ وہ ان کی فلم ’’اوم شانتی اوم‘‘ کا مقبول گانا ’’...
تفصیل Tue, 28 Apr 2026 10:15:55صحیفہ جبار کے بولڈ لباس پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار کو اپنے چھوٹے بالوں اور بولڈ لباس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حال ہی میں صحیفہ جبار نے لاہور میں ایک تقریب میں شرکت کی جہاں وہ بہت مختلف انداز میں نظر آئیں۔ اداکارہ تقریب میں نئے شارٹ پکسی ہیئر کٹ کے ساتھ جلوہ گر ہوئیں جبکہ ان کا مغربی طرز کا لباس بھی لوگوں کی خصوصی توجہ کا مرکز بنا، اُنہوں نے سفید رنگ کی شرٹ کے ساتھ منی ...
تفصیل Mon, 27 Apr 2026 12:45:47اداکارہ حنا رضوی آئی سی یو میں داخل، دعاؤں کی اپیل
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا رضوی نے اسپتال کے آئی سی یو سے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے اپنی صحت کے لیے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ حنا رضوی ایک معروف فنی گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں اور ان کی بہن سنگیتا ماضی کی صفِ اوّل کی اداکارہ و ہدایتکار رہ چکی ہیں جبکہ دوسری بہن اداکارہ کویتا بھی فلمی دنیا کا بڑا نام رہی ہیں، حنا نے ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی محنت سے الگ پہچ...
تفصیل Mon, 27 Apr 2026 13:51:15کیا علی ظفر نے شوبز چھوڑ دی؟
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں سیاسی ماحول دیکھ کر کئی بار شوبز کو خیر باد کہنے کا سوچا ہے۔ حال ہی میں علی ظفر نے ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ خیال رہے کہ حال ہی میں علی ظفر نے ساتھی گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف 8 سالہ قانونی جنگ جیتی ہے، ان تنازعات کے باعث ابتدائی طور پر ان کے کیری...
تفصیل Sat, 25 Apr 2026 09:30:51عاصم اظہر نے ہانیہ عامر کا ہاتھ تھام لیا، ویڈیو وائرل
کنسرٹ کے دوران پاکستانی گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ ہانیہ عامر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، جس نے مداحوں کی توجہ ایک بار پھر دونوں فنکاروں کی جانب مبذول کر دی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں امریکا میں ہونے والے عاصم اظہر کے کنسرٹ میں ہانیہ عامر بھی موجود تھیں۔ جہاں وہ گانا “میری زندگی ہے تو” گنگناتی بھی نظر آئیں۔ اگرچہ اداکارہ نے خود کو نمایاں ہونے سے بچانے کی کوشش کی، تاہم مداحوں نے انہیں فوراً پہچان ...
تفصیل Sat, 25 Apr 2026 12:21:07اداکارہ میرا اور ارشاد بھٹی تنازع؛ شان شاہد بھی بول پڑے
پاکستانی فلموں کے سپرسٹارشان شاہد نے اداکارہ میرااورصحافی ارشادبھٹی کے درمیان ہونے والے تنازع پر لب کشائی کردی۔ میرا کی عیدالاضحیٰ پرریلیزہونےوالی فلم’’سائیکو‘‘میں ان کے ساتھی اداکار اورفلم کے ڈائریکٹر شان شاہد نے نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں میں اس تنازع کے حوالے سے خاموشی توڑدی۔ شان شاہد کا اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہنا تھا کہ مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی، تحقیقاتی صحافت اور انٹرٹینمنٹ صحافت دو الگ چیزیں ہیں لیکن پاک...
تفصیل Sat, 25 Apr 2026 14:24:17



























11.8c





