بلوچستان
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
پاک فضائیہ کا زیر تربیت طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کے قریب زیر تربیت مشاق طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ حادثے میں طیارے کے دونوں پائلٹس نے جامِ شہادت نوش کیا، شہدا میں انسٹرکٹرپائلٹ میجرحسنین شہزاد اور زیرِتربیت پائلٹ کیپٹن عبدالصمد شامل ہیں۔...
تفصیل Mon, 12 Oct 2026 22:03:04پہلا کوارٹر فائنل میچ بارش کے باعث منسوخ، پاکستان ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ایشین گیمز 2026 میں پاکستان اور ہانگ کانگ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والا پہلا کوارٹر فائنل میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ جاپان کے شہر نیشّن کے کوروجی اسپورٹس پارک میں شیڈول پاکستان اور ہانگ کانگ کے میچ کا ٹاس بھی بارش کے باعث نہ ہوسکا۔ مسلسل بارش کو دیکھتے ہوئے منتظمین نے میچ کو منسوخ کردیا، یوں پاکستان بہترین رینکنگ کی وجہ سے ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔...
تفصیل Mon, 28 Sep 2026 19:48:45فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے دہشتگردوں کیخلاف آپریشنز، چند روز کے دوران 70 سے زائد دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ چند روز کے دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے دہشتگردوں کیخلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 70 سے زائد دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ جس سے بھارتی پشت پناہی میں سرگرم افغان پراکسیز کو شدید دھچکا پہنچا ہے، دہشت گردی میں افغان طالبان رجیم کا ملوث ہونا امن کے لیے خطرے… پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹیلی جنس ایجنسیوں کی جانب سے بلوچ...
تفصیل Sun, 27 Sep 2026 16:26:07بلوچستان کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری، سریاب تا کچلاک جناح پیپلز ٹرین چلانے کی تیاری مکمل
بلوچستان کے خصوصی تعاون سے کیرج فیکٹری میں جناح پیپلز ٹرین کی کوچز 4 ماہ کی ریکارڈ مدت میں تیار کر لی گئیں، ٹرین جلد سریاب سے کچلاک تک اپنا آپریشن شروع کرے گی۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی ہدایت اور زیرِ نگرانی جناح پیپلز ٹرین کا ریک کیرج فیکٹری سے شاندار انداز میں روانہ کیا گیا، کیرج فیکٹری کے محنت کشوں نے اپنی محنت سے تیار کی گئی ٹرین کو خوشی اور فخر کے ساتھ الوداع کیا۔ جناح پیپلز ٹرین کی بحالی حکومت بلوچستا...
تفصیل Mon, 21 Sep 2026 21:38:06قلات میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بحفاظت بازیاب کرالیے
سکیورٹی فورسز نے قلات کے قریب این 25 پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ ہلاک دہشتگردوں کے ٹھکانے سے 23 مغوی بحفاظت بازیاب کرالیےگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کے ٹھکانے سے 6 ٹرک، 3 بسیں اور 2 کاریں برآمد کرلی گئیں، بڑی تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد قبضے میں… پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق قلات کے قریب این 25 پر دہشت گردوں کی عوامی آمدورفت میں خل...
تفصیل Sun, 20 Sep 2026 14:54:24نئے صوبوں کے قیام پر قومی اسمبلی میں اتفاق رائے ہوا تو بلوچستان اسمبلی بھی تیار ہے، سرفراز بگٹی
بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کو انتظامی طور پر کوئٹہ میں بیٹھ کر ایک اکائی کے طور پر کنٹرول نہیں کیا جاسکتا، ملک میں صوبے لسانی نہیں بلکہ انتظامی بنیادوں پر بننے چاہئیں اور نئے صوبوں کے قیام پر قومی اسمبلی میں اتفاق رائے ہوا تو بلوچستان اسمبلی بھی تیار ہے۔ کوئٹہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ ہم نئے صوبے بنانے کے لیے تیار ہیں، تاہم پہلے قومی ...
تفصیل Sat, 12 Sep 2026 21:30:13بلوچستان کے عوام کا امن، خوشحالی اور فلاح و بہبود ریاستی کوششوں کا مرکزی محور ہے: فیلڈ مارشل
چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہےکہ بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی اور فلاح و بہبود ریاستی کوششوں کا مرکزی محور ہے۔ کوئٹہ آمد پر چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز کا استقبال کور کمانڈر کوئٹہ نے کیا۔ فیلڈ مارشل نے فیلڈ فارمیشنز کےکمانڈرز اور کمانڈنگ… آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نےکوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا۔ کوئ...
تفصیل Sun, 06 Sep 2026 13:49:53سکیورٹی فورسز کا قلات میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 12دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بنیاد پر آپریشن کیا جس میں فتنہ الہندوستان کے 12دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر کیاگیا، پناہ گاہ کی نشاندہی، نگرانی اور بروقت کارروائی کے ذریعے دہشتگردوں کا صفایا کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کےٹھکانے سے برآمد اسلحہ اور گولہ بارود،آئی ای ڈیز بھی موقع پر تباہ کردیے گئے، ...
تفصیل Fri, 04 Sep 2026 16:44:13بلوچستان کو درپیش مسائل بات چیت سے حل ہونے چاہئیں، مسائل کی آڑ میں بندوق اٹھانے والا پاکستانی نہیں ہوسکتا، وزیراعظم
اسلام آباد میں بلوچستان کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا امیر ترین صوبہ ہے یہ بات غلط نہیں، بلوچستان کے وسائل کی دولت پر پہلا حق یہاں کے عوام کا ہے تاہم شناختی کارڈ کی بنیاد پر کسی کی جان لینا درست نہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کو درپیش مسائل بات چیت سے حل ہونے چاہئیں، مسائل کی آڑ میں بندوق اٹھانے والا پاکستانی نہیں ہوسکتا، ڈائیلاگ کا مقصد بلوچ عوام کی بات سننا ہے، باہمی مش...
تفصیل Fri, 21 Aug 2026 18:52:21سکیورٹی فورسز کا پولیس کے ہمراہ مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 49 دہشتگرد ہلاک
سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ مشترکہ کارروائیوں میں 49 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے گزشتہ چند روز کے دوران پولیس کے ہمراہ انٹیلیجنس بیسڈ مشترکہ کارروائیاں کیں، کارروائیوں میں 49 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کےمطابق بلوچستان میں مستونگ، مچھ، خضدار اور پنجگور اضلاع میں 10 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے جہاں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الہندو...
تفصیل Fri, 21 Aug 2026 18:25:31آپریشن ردالفتنہ 3؛ بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں، 9 دہشتگرد ہلاک
آپریشن ردالفتنہ 3کے تحت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائیوں میں 9 سے زائد دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع سوراب فورسز نے دشت کٹائی اور حاجیکہ کے درمیان دہشتگردوں کی نقل و حرکت کا سراغ لگایا، حاجیکہ گاؤں میں کامیاب آپریشن کر کے ایک دہشتگرد کو ہلاک کیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق زیارت، ہرنائی اور سوراب میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے، خفیہ اطلاع پر زیارت اور ہر...
تفصیل Tue, 18 Aug 2026 16:59:44خاران میں سیکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے علاقے ٰخاران میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو مکمل تباہ کر دیا ہے، دہشتگرد بھتہ خوری، اغوا، ٹارگٹ کلنگ، خودکش حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث تھے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق خاران کے علاقے لجے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا، کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے...
تفصیل Sun, 16 Aug 2026 16:23:41بلوچستان میں بم دھماکے اور سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 18 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے علاقے سوراب میں بم دھماکے اور سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 18 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے سوراب میں بارودی مواد سے بھری گاڑی تیار کرنے کے دوران دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 8 دہشت گرد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کےذخیرہ کیےگئے دیگربارودی مواد کے دھماکوں سے قریبی علاقے میں موجود 3 شہری بھی شہید ہوئے۔ واقعےکے فوری بعد ...
تفصیل Wed, 12 Aug 2026 22:57:09سیکیورٹی فورسز کا پنجگور میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر تیز رفتار کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشن کے فوری بعد علاقے میں کلیئرنس اورسینیٹائزیشن کارروائی بھی کی گئی تاکہ باقی ماندہ خطرات کا خاتمہ یقینی بنایا جاسکے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگ...
تفصیل Tue, 11 Aug 2026 18:42:30سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 15خوارج ہلاک
آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران 15 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے مستونگ، بولان، واشک، آواران، سبی، خضدار، ہرنائی اور نوشکی میں خوارج کے خلاف متعدد کارروائیاں کیں۔ کارروائیوں کے نتیجے میں 15 خوارج جہنم واصل ہوئے جبکہ خوارج کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیوں کے باعث خوارج کے نیٹ ورک کو...
تفصیل Sun, 09 Aug 2026 16:34:54بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے مزید 12 دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفتنہ کے تحت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے بھارت کی زیر سرپرستی دہشت گردی پھیلانے والے فتنہ الہندوستان کے 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع واشک اور مستونگ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر دو بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 12 دہشت گرد ہلاک کر دیے۔ ...
تفصیل Thu, 06 Aug 2026 20:07:47کوئٹہ میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
اسپن کاریز کے قریب دھماکے کے بعد سورینج کوئلے کی کان منہدم ہونے کے حادثے میں 24 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ اسپن کاریز میں واقعہ پی ایم ڈی سی آفس کے قریب کوئلے کی کان زور دار دھماکے کے بعد منہدم ہوگئی، جس کے بعد صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور دیگر رضاکار امدادی کارروائیوں کیلیے موقع پر پہنچے۔ پی ڈی ایم اے نے رضارکار، ایمبولینسز کو جائے وقوعہ بھیج کر ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ ابتدا میں 25 افراد کے ملبے تلے دبنے کا خدشہ...
تفصیل Fri, 31 Jul 2026 17:41:45سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیوں کے نتیجے میں 32 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ بلوچستان کے ضلع نوشکی میں بھی انٹیلی جنس کی بنیاد پر متعدد کارروائیاں کی گئیں، جہاں شدید فائرنگ کے تبادلے میں فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 8 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے دہشت گرد نیٹ ورکس ...
تفصیل Wed, 29 Jul 2026 17:46:47مستونگ میں فائرنگ سے سیشن جج گن مین سمیت شہید، ایڈیشنل سیشن جج سمیت 2 افراد شدید زخمی
مستونگ میں قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے سیکیورٹی گن مین شہید جبکہ ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر مستونگ بہرام سلیم کے مطابق سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کوئٹہ سے مستونگ جا رہے تھے کہ قومی شاہراہ پر نامعلوم دہشت گردوں نے ان کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ حملے کے نتیجے میں سیشن جج اور ان کے گن مین موقع پر ہی شہید ہوگئے، ج...
تفصیل Thu, 23 Jul 2026 18:26:42بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 خواتین خودکش حملہ آور گرفتار
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ 2 خاتون خودکش حملہ آور گرفتار کرلی گئیں۔ ضلع سوراب اور ضلع مستونگ میں متعدد انٹیلی جنس بیسڈ ایریا سینیٹائزیشن اور ٹارگٹڈ آپریشنز کیے گئے، جن میں مجموعی طور پر 10 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے، ضلع سوراب میں سکیورٹی فورسز نے دہشت… آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج...
تفصیل Wed, 22 Jul 2026 15:26:51



























8.1c






