Loading AlSabaha

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا زیر تربیت طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کے قریب زیر تربیت مشاق طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ حادثے میں طیارے کے دونوں پائلٹس نے جامِ شہادت نوش کیا، شہدا میں انسٹرکٹرپائلٹ میجرحسنین شہزاد اور زیرِتربیت پائلٹ کیپٹن عبدالصمد شامل ہیں۔

موسم

Woodland Heights

11.8c
صاف

ہوا میں نمی: 59%

Nہوا کی سمت / ہوا کی رفتار16.9Kph

  • 11.3c
    22
  • 11c
    23

مزید خبریں

image title here

Some title