Loading AlSabaha

ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارش کی پیشگوئی

ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارش کی پیشگوئی

ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارش کی پیشگوئی

مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگیا جس کی وجہ سے وادی کوئٹہ اور گردونواح میں ہلکی بارش ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 9 اپریل تک بالائی علاقوں میں برقرار رہنے کی توقع ہے۔ اس دوران اسلام آباد، پنجاب،سندھ،بلوچستان،خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر کے بیشتر مقامات پر بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی،ٹھٹھہ، بدین اور سجاول میں آج ہلکی سے درمیانی بارش جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔

موسم

Woodland Heights

34.7c
دھوپ

ہوا میں نمی: 37%

Sہوا کی سمت / ہوا کی رفتار9.4Kph

  • 35.6c
    14
  • 36.3c
    15
  • 36.8c
    16
  • 36.2c
    17
  • 35.1c
    18
  • 32.4c
    19

مقبول خبریں

مزید خبریں

image title here

Some title