Loading AlSabaha

محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 اور کم سے کم 17 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہورمیں بارش کا کوئی امکان نہیں، جبکہ شہر میں 8 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، ہوا میں نمی کا تناسب 54 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فضائی آلودگی کے حوالے سے لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چھٹے نمبر پر آ گیا ہے جہاں مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس155 ریکارڈ کیا گیا۔ ماہرین نے شہریوں کو غیر ضروری باہر نکلنے سے گریز اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ دوسری جانب روشنیوں کے شہر کراچی میں گرمی پھر سے لو ٹ آئی ہے،شہرِ قائد میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

موسم

Woodland Heights

34.7c
دھوپ

ہوا میں نمی: 37%

Sہوا کی سمت / ہوا کی رفتار9.4Kph

  • 35.6c
    14
  • 36.3c
    15
  • 36.8c
    16
  • 36.2c
    17
  • 35.1c
    18
  • 32.4c
    19

مقبول خبریں

مزید خبریں

image title here

Some title