Loading AlSabaha

سونا کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

سونا کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

سونا کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 4300 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4300 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا4 لاکھ41 ہزار 6 36 روپے ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونےکی قیمت 3686 روپے اضافے سے 3 لاکھ 78 ہزار 631 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں میں سونے کی قیمت 43 ڈالر بڑھ کر 4 ہزار 191 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

موسم

Woodland Heights

8.1c
صاف

ہوا میں نمی: 57%

NEہوا کی سمت / ہوا کی رفتار5.4Kph

  • 8.1c
    01
  • 7.7c
    02
  • 7.2c
    03
  • 6.8c
    04
  • 6.3c
    05
  • 5.8c
    06

مزید خبریں

image title here

Some title