Loading AlSabaha

حکومت نے 4 اگست کو تعطیل کا اعلان کردیا

حکومت نے 4 اگست کو تعطیل کا اعلان کردیا

حکومت نے 4 اگست کو تعطیل کا اعلان کردیا

پنجاب حکومت نے 4 اگست کو لاہور میں داتا گنج بخش کے سالانہ عرس کے موقع پر مقامی تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں ضلعی دفاتر اور ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کے ماتحت تمام سرکاری ادارے 4 اگست کو بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ پنجاب سول سیکرٹریٹ اور دیگر صوبائی سرکاری اداروں پر اس مقامی تعطیل کا اطلاق نہیں ہوگا اور وہ معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔  

موسم

Woodland Heights

9.3c
ابرآلود

ہوا میں نمی: 50%

Eہوا کی سمت / ہوا کی رفتار3.6Kph

  • 8.7c
    04
  • 8.6c
    05
  • 8.4c
    06
  • 8c
    07
  • 9c
    08
  • 13.3c
    09
image title here

Some title