Loading AlSabaha
  • صفحہ اول
  • تجارت
  • بجلی مہنگی کر دی گئی، عوام کی پریشانیوں میں مزید اضافہ

بجلی مہنگی کر دی گئی، عوام کی پریشانیوں میں مزید اضافہ

بجلی مہنگی کر دی گئی، عوام کی پریشانیوں میں مزید اضافہ

بجلی مہنگی کر دی گئی، عوام کی پریشانیوں میں مزید اضافہ

کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بجلی فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق بجلی 1 روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی۔   نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی اگست کے ایف سی اے کی مد میں ایک ماہ کے لیے مہنگی کی گئی، کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین سے اضافہ اکتوبر کے بلوں میں وصول ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اگست کے ایف سی اے سے صارفین پر 19 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

موسم

Woodland Heights

10.5c
صاف

ہوا میں نمی: 46%

ENEہوا کی سمت / ہوا کی رفتار4Kph

  • 9.8c
    03
  • 9.6c
    04
  • 9.1c
    05
  • 8.6c
    06
  • 8.3c
    07
  • 9.7c
    08
image title here

Some title