Loading AlSabaha
  • صفحہ اول
  • موسم
  • آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دن میں موسم گرم رہنے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دن میں موسم گرم رہنے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دن میں موسم گرم رہنے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دن میں موسم گرم رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دن کے وقت موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ آج کم سے کم درجہ حرارت 25ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 84فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت شہر میں مغرب سے 8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

موسم

Woodland Heights

10.5c
صاف

ہوا میں نمی: 46%

ENEہوا کی سمت / ہوا کی رفتار4Kph

  • 9.8c
    03
  • 9.6c
    04
  • 9.1c
    05
  • 8.6c
    06
  • 8.3c
    07
  • 9.7c
    08
image title here

Some title