Loading AlSabaha
  • صفحہ اول
  • تفریح
  • اداکار احد رضا میر کا شوبز انڈسٹری سے عارضی ریٹائرمنٹ کا اعلان

اداکار احد رضا میر کا شوبز انڈسٹری سے عارضی ریٹائرمنٹ کا اعلان

اداکار احد رضا میر کا شوبز انڈسٹری سے عارضی ریٹائرمنٹ کا اعلان

اداکار احد رضا میر کا شوبز انڈسٹری سے عارضی ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کے معروف اداکار احد رضا میر نے انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان کردیا۔ اداکار نے سوشل میڈیا پر ایک لائیو سیشن کا اہتمام کیا جس میں ان کے مداحوں کی جانب سے مختلف سوالات پوچھے گئے جن میں سے اداکار نے کئی سوالوں کے جواب بھی دیے۔ لائیو سیشن کے دوران احد رضا میر نے کہا کہ میں اگلے سال انڈسٹری سے بریک لے رہا ہوں، میں نے سوچا کہ آپ لوگوں کو وقت پر آگاہ کر دوں تاکہ آپ میرے اس فیصلے کے لیے تیار رہیں۔ انہوں نےکہا کہ میں ایک وقفہ لے رہا ہوں، مکمل طور پر منظرِ عام سے غائب رہوں گا، اپنے اہل خانہ کے ساتھ وقت گزاروں گا، اس دوران میرا انسٹاگرام بھی بند رہے گااور یہ ایک طرح کی عارضی ریٹائرمنٹ ہے۔

موسم

Woodland Heights

8.1c
صاف

ہوا میں نمی: 57%

NEہوا کی سمت / ہوا کی رفتار5.4Kph

  • 7.2c
    03
  • 6.8c
    04
  • 6.3c
    05
  • 5.8c
    06
  • 5.4c
    07
  • 6.6c
    08

مزید خبریں

image title here

Some title