Loading AlSabaha

نوجوان نسل کو حقائق پر مبنی سوچ اپنانے کی ضرورت ہے: فیلڈ مارشل

نوجوان نسل کو حقائق پر مبنی سوچ اپنانے کی ضرورت ہے: فیلڈ مارشل

نوجوان نسل کو حقائق پر مبنی سوچ اپنانے کی ضرورت ہے: فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پروپیگنڈے کے خلاف نوجوانوں کا مثبت اور بامعنی کردار ضروری ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ کی ملاقات ہوئی جس دوران علاقائی و عالمی صورتِ حال اور پاکستان کے سکیورٹی منظر نامے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خطے میں امن و استحکام اور خوشحالی کے فروغ کی کوششوں پر روشنی ڈالی اور نوجوانوں کےلیے تعلیم، ہنر مندی، کاروباری صلاحیتوں کےفروغ اور حقائق پر مبنی تجزیےکوبروئےکارلانےکی اہمیت پرزور دیا۔ فیلڈ مارشل نے کہا کہ نوجوان نسل کو حقائق پر مبنی سوچ اپنانے کی ضرورت ہے، سوشل میڈیا پروپیگنڈے کے خلاف نوجوانوں کامثبت اوربامعنی کردارضروری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ نے پاکستان کے دورے کے تجربات کو شاندار قرار دیا ہے۔

موسم

Woodland Heights

33.3c
دھوپ

ہوا میں نمی: 42%

SSWہوا کی سمت / ہوا کی رفتار9.4Kph

  • 34.7c
    13
  • 35.6c
    14
  • 36.3c
    15
  • 36.8c
    16
  • 36.2c
    17
  • 35.1c
    18

مقبول خبریں

مزید خبریں

image title here

Some title