Loading AlSabaha

محکمہ موسمیات کی آج سے 15 اگست تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی آج سے 15 اگست تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی آج سے 15 اگست تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج سے 15 اگست تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے کے پی میں بارشوں سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال، دیر، سوات، شٓگلہ، بونیر، کوہستان، بٹگرام، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں بارش متوقع ہے، اس کے علاوہ مردان، صوابی، پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، خیبر، مہمند اور کرم میں بھی بارش کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہےکہ بارشوں کے باعث حساس پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ جب کہ مردان اور صوابی کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔ پی ڈی ایم اے نے دریاؤں، ندی نالوں اور برساتی نالوں کی مسلسل نگرانی کی ہدایت کی ہے۔

موسم

Woodland Heights

33.3c
دھوپ

ہوا میں نمی: 42%

SSWہوا کی سمت / ہوا کی رفتار9.4Kph

  • 34.7c
    13
  • 35.6c
    14
  • 36.3c
    15
  • 36.8c
    16
  • 36.2c
    17
  • 35.1c
    18

مقبول خبریں

مزید خبریں

image title here

Some title