Loading AlSabaha
  • صفحہ اول
  • خیبر پختونخوا
  • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کئی خوارج ہلاک، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کئی خوارج ہلاک، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کئی خوارج ہلاک، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کئی خوارج ہلاک، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں متعدد خوارج مارے گئے، جن کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے کھٹی کلی میں کارروائی کے دوران متعدد خوارج کو جہنم واصل کردیا گیا ہے۔ ہلاک خوارج دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ ، گولہ بارود اور دیگر… ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں عزم استحکام وژن کے تحت گزشتہ 2ماہ سے مؤثرانٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں شمالی وزیرستان میں انٹیلیجنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے متعدد ٹھکانے تباہ کیے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے کھٹی کلی میں کارروائی کے دوران متعدد خوارج کو جہنم واصل کردیا گیا ہے۔ ہلاک خوارج دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ ، گولہ بارود اور دیگر سامان بھی برآمد ہوا ہے۔  ذرائع نے بتایا کہ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں فتنۃ الخوارج کے متعدد دہشت گردوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ کارروائیوں میں اس بات کو یقینی بنایا جا رہا ہے کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ رہے اور مقامی آبادی کو کوئی نقصان نہ پہنچے۔ سیکیورٹی فورسز خیبر پختونخوا میں پائیدار امن کے قیام اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

موسم

Woodland Heights

33.3c
دھوپ

ہوا میں نمی: 42%

SSWہوا کی سمت / ہوا کی رفتار9.4Kph

  • 34.7c
    13
  • 35.6c
    14
  • 36.3c
    15
  • 36.8c
    16
  • 36.2c
    17
  • 35.1c
    18

مقبول خبریں

مزید خبریں

image title here

Some title